ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

کئی بار شکست کے بعد ویرات کی آنکھوں میں آنسو ہوتے تھے، انوشکا کا انکشاف

datetime 16  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے پر شوہر ویرات کوہلی کے لیے جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے ماضی کی چند یادوں کا تذکرہ کیا۔انوشکا شرما نے انسٹا گرام پر ایک طویل پیغام لکھتے ہوئے کہا کہ مجھے آج بھی 2014 کا وہ دن یاد ہے جب ایم ایس دھونی کی ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد آپ کو بھارتی ٹیم کاکپتان بنائے جانے کی خبر آپ نے مجھے سنائی۔

انوشکا نے لکھا کہ اس دن کے بعد میں نے آپ کی ترقی دیکھی،آپ کو کامیاب ہوتے دیکھا جبکہ مجھے ان کامیابیوں پر فخر ہے جو آپ نے بحیثیت کپتان حاصل کیں۔انہوں نے کہا کہ اس دور میں آپ نے گرانڈ سے باہر بھی کئی چیلنجز کا سامنا کیا کیونکہ یہی زندگی ہے جو آپ کا امتحان ان جگہوں پرلیتی ہے جہاں آپ توقع بھی نہیں کرسکتے لیکن مجھے فخر ہے کہ آپ نے اپنے اچھے ارادوں کے درمیان کسی رکاوٹ کو آنے نہیں دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…