بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

فی لیٹر پٹرول پر31 روپے57 پیسے ٹیکس ، ڈیوٹیز، مارجن اور لیوی عائد کردی گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)فی لیٹر پٹرول پر31 روپے57 پیسے ٹیکس، ڈیوٹیز، مارجن اور لیوی عائد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ٹیکسز، ڈیوٹیز اور لیوی کا بوجھ عوام کو پریشان کرنے لگا، فی لیٹر ڈیزل پر31 روپے 50 پیسے ٹیکس، ڈیوٹیز، مارجن اور لیوی کی وصولی جاری ہوگئی ،پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 116 روپے 26 پیسے فی لیٹر ہے۔

عوام کیلئے پٹرول کی قیمت 147روپے 83 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 113 روپے 12 پیسے فی لٹر ہے ، عوام کیلئے ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 144 روپے 62 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ فی لیٹر پیٹرول پر 4 روپے 90 پیسے ڈیلرز مارجن وصول کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق فی لٹر پٹرول پر ڈسٹری بیوٹر مارجن 3 روپے 68 پیسے ہے ، فی لیٹر پٹرول پر آئی ایف ای ایم 4 روپے 21 پیسے ہے ، پٹرول پر لیوی 17 روپے 62 پیسے ، سیلز ٹیکس 1 روپے 16 پیسے فی لیٹر عائد کیا گیا ۔ذرائع نے بتایا کہ فی لٹر ہائی سپیڈ ڈیزل پر 4 روپے 13 پیسے ڈیلرز مارجن ہے ، فی لٹر ہائی سپیڈ ڈیزل پر ڈسٹری بیوٹر مارجن 3 روپے 68 پیسے ہے ، فی لیٹر ہائی سپیڈ ڈیزل پر آئی ایف ای ایم 2 روپے 12 پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل پر لیوی 17 روپے 13 پیسے اور سیلز ٹیکس 4 روپے 44 پیسے فی لیٹر عائد ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے نئے سال میں مسلسل دوسری مرتبہ عوام پر پٹرول بم گرا دیا اور قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…