ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

طالبان کا ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان

datetime 16  جنوری‬‮  2022

طالبان کا ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان

کابل(این این آئی ) ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے انٹرویو میں بتایا کہ لڑکیوں کے اسکول… Continue 23reading طالبان کا ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان

پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

datetime 16  جنوری‬‮  2022

پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

پشاور (این این آئی)صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں میں پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے ،بچوں اور ماں کی صحت تسلی بخش ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد… Continue 23reading پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

شہباز شریف نے اپنے سمیت 4 شخصیات کیلئے ڈیل کا کہا ، ن لیگ کے صدر نے کہا کہ اگر انہیں ، حمزہ شہباز ، مریم نواز اور نواز شریف کو معاف کر دیں تو ہم لندن چلے جائیں گے ، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا دعویٰ

datetime 16  جنوری‬‮  2022

شہباز شریف نے اپنے سمیت 4 شخصیات کیلئے ڈیل کا کہا ، ن لیگ کے صدر نے کہا کہ اگر انہیں ، حمزہ شہباز ، مریم نواز اور نواز شریف کو معاف کر دیں تو ہم لندن چلے جائیں گے ، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا دعویٰ

فیصل آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ و ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف4 کے ٹولے اپنے، حمزہ شہباز، نواز شریف اور مریم نواز کیلئے ڈیل مانگ رہے اور لندن جانا چاہتے ہیں تاہم انہیں جتنی ڈیل اور ڈھیل ملنا تھی مل گئی اور عنقریب شہباز شریف… Continue 23reading شہباز شریف نے اپنے سمیت 4 شخصیات کیلئے ڈیل کا کہا ، ن لیگ کے صدر نے کہا کہ اگر انہیں ، حمزہ شہباز ، مریم نواز اور نواز شریف کو معاف کر دیں تو ہم لندن چلے جائیں گے ، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا دعویٰ

’’جو ہاتھ آپ کے سر پر تھے اب وہ نواز شریف کے پائوں میں ہیں ‘طلال چوہدری کا شہباز گل کو جواب

datetime 16  جنوری‬‮  2022

’’جو ہاتھ آپ کے سر پر تھے اب وہ نواز شریف کے پائوں میں ہیں ‘طلال چوہدری کا شہباز گل کو جواب

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے معاو ن خصوصی شہباز گل کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جتنا مرضی تڑپیں اب نوازشریف اس جعلی حکومت کو ڈھیل نہیں دینگے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ جتنا مرضی تڑپیں اب نوازشریف اس جعلی حکومت کو… Continue 23reading ’’جو ہاتھ آپ کے سر پر تھے اب وہ نواز شریف کے پائوں میں ہیں ‘طلال چوہدری کا شہباز گل کو جواب

منی بجٹ ،100 روپے کے ری چارج پر موبائل صارفین کو 90روپے کی بجائے اب کتنا بیلنس ملے گا ، صارفین کیلئے بری خبر

datetime 16  جنوری‬‮  2022

منی بجٹ ،100 روپے کے ری چارج پر موبائل صارفین کو 90روپے کی بجائے اب کتنا بیلنس ملے گا ، صارفین کیلئے بری خبر

اسلام آباد (این این آئی)منی بجٹ کے بعد 100 روپے کے ری چارج پر موبائل صارفین کو 90روپے کی بجائے 86روپے کا بیلنس ملے گا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 المعروف منی بجٹ کی منظوری دے کر اسے پارلیمنٹ کے ایکٹ میں تبدیل کردیا اور اس طرح… Continue 23reading منی بجٹ ،100 روپے کے ری چارج پر موبائل صارفین کو 90روپے کی بجائے اب کتنا بیلنس ملے گا ، صارفین کیلئے بری خبر

محکمہ موسمیات کی مری میں کل پیر سے برفباری کی پیش گوئی

datetime 16  جنوری‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی مری میں کل پیر سے برفباری کی پیش گوئی

\راولپنڈی (این این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے مری میں (آج) پیر سے برفباری کی پیشن گوئی کی گئی جس کے بعد سی ٹی او راولپنڈی نے مری میں متوقع برفباری کے پیش نظرڈی ایس پی ٹریفک مری سمیت سٹاف سے اہم اجلاس کیا ، دوران برفباری مری میںٹریفک کی بلا رکاوٹ روانی اور کسی… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی مری میں کل پیر سے برفباری کی پیش گوئی

عمران خان کا چپڑاسی ہی عمران خان کی سیاسی قبر کھودے گا ، مری سانحہ کے بارے میں شیخ رشید کا بیان عمران خان کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے‘ رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

datetime 16  جنوری‬‮  2022

عمران خان کا چپڑاسی ہی عمران خان کی سیاسی قبر کھودے گا ، مری سانحہ کے بارے میں شیخ رشید کا بیان عمران خان کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے‘ رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان کو کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف قرار دیتے ویتے ہوئے کہا ہے کہ مری سانحہ کے بارے میں شیخ رشید کا بیان عمران خان کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے ، عمران خان کا… Continue 23reading عمران خان کا چپڑاسی ہی عمران خان کی سیاسی قبر کھودے گا ، مری سانحہ کے بارے میں شیخ رشید کا بیان عمران خان کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے‘ رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

حریم شاہ کے منہ بولے بھائی کا علیم خان پر ٹکٹ کیلئے 3 کروڑ مانگنے کا الزام

datetime 16  جنوری‬‮  2022

حریم شاہ کے منہ بولے بھائی کا علیم خان پر ٹکٹ کیلئے 3 کروڑ مانگنے کا الزام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے منہ بولے بھائی دانیال نے دعویٰ کیا ہے کہ 2018ءکے الیکشن میں پی ٹی آئی کے رہنما سابق صوبائی سینئر وزیر علیم خان نے انہیں الیکشن کا ٹکٹ دینے کیلئے 3کروڑ روپے مانگے تھے ۔ دانیال ملک کا کہنا تھا کہ وہ گجرات… Continue 23reading حریم شاہ کے منہ بولے بھائی کا علیم خان پر ٹکٹ کیلئے 3 کروڑ مانگنے کا الزام

خبردار ہوشیار، آن لائن فراڈ کیلئے نیا طریقہ تیار

datetime 16  جنوری‬‮  2022

خبردار ہوشیار، آن لائن فراڈ کیلئے نیا طریقہ تیار

ساہیوال(این این آئی) خبردار، ہوشیار، آن لائن فراڈ کیلے نیا طریقہ تیار، فراڈیے ہیکرز نے شہریوں کو لوٹنے کا نیا انداز اپنا لیا، تفصیلات کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ فراڈیے ہیکرز بینک کے نمبر میں صفر کا اضافہ کرکے فون کرتے ہیں اس طرح اکائونٹ ہولڈرز شہریوں کی معلومات چرا لیتے ہیں ، اس… Continue 23reading خبردار ہوشیار، آن لائن فراڈ کیلئے نیا طریقہ تیار

1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 43