ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

مسجد حرام میں غروب آفتاب کے دلکش مناظرکیمرے کی آنکھ میں محفوظ

datetime 17  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعود عرب کے ایک فوٹوگرافر نے کیمرے کی مدد سے مسجد حرام میں غروب آفتاب کے لمحات کے دلکش مناظر کی دستاویزی شکل دی۔ فوٹو گرافر نے حرم مکی کی مختلف زایوں سے تصاویر کو محفوظ کیا جنہیں

سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا گیا۔فوٹو گرافر حماد الھذلی نے عرب ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں 2014 میں بچپن سے ہی فوٹو گرافی کا شوق تھا۔ 2018 میں پروفیشنلزم کی طرف چلا گیا۔مکہ کا باشندہ ہونے کے ناطے میں نے مقدس مقامات کے مناظر دنیا کو دکھانا اپنا فریضہ قرار دیا۔انہوں نے بتایا کہ میں نے جبل خندمہ سے ڈرون کے ذریعے مسجد حرام اور حرم مکی میں غروب آفتاب کے مناظر کی عکس بندی کی۔ جبل خندمہ مکہ کے پہاڑوں میں سے ایک ہے اور یہ مسجد حرام جنوب مشرقی جانب واقع ہے۔اس نے بتایا کہ غروب آفتاب سے قبل میں نے میدانی علاقوں سے آگے بڑھ کر بلندی پر جس کی بلندی سطح سمندر سے 615 میٹر ہے سے غروب آفتاب کے مناظر کی عکس بندی کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…