بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

آسٹریلین فیڈرل کورٹ نے نوواک جوکووچ کی ویزا منسوخی کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2022 |

سڈنی (این این آئی)آسٹریلین فیڈرل کورٹ نے سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کی ویزا منسوخی کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اپیل مسترد ہونے پر نوواک جوکووچ کو آسٹریلیا سے ملک بدر کردیا جائے گا۔

نوواک جوکووچ کی بیدخلی کے خلاف اپیل کی سماعت فیڈرل کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل بنچ نے کی تھی۔آسٹریلین حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا تھا، سربین ٹینس اسٹار نے ویزے کی منسوخی کیخلاف اپیل دائر کی تھی۔نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن میں شرکت کے لیے 6 جنوری کو میلبرن پہنچے تھے، آسٹریلین بارڈر حکام نے جوکووچ کا ویزا منسوخ کر کے حراست میں لیا تھا۔سربین ٹینس اسٹار کو ویکسین سے استثنیٰ اور غلط ویزا کی بنیاد پر داخلے سے روکا گیا تھا ، 10 جنوری کو عدالت نے ویزا منسوخی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا۔گزشتہ روزجوکووچ کا ویزا آسٹریلین وزیر امیگریشن نے دوبارہ منسوخ کردیا تھا، جوکووچ نے ویزا منسوخی کے خلاف فیڈریل کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…