ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

datetime 16  جنوری‬‮  2022

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیا۔ہفتہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے دو صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا۔عدالت نے کہا کہ اٹارنی جنرل آئندہ سماعت… Continue 23reading سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

سکھر بیراج گیٹ نمبر 23کے سامنے گڑھے پڑنے کا انکشاف

datetime 16  جنوری‬‮  2022

سکھر بیراج گیٹ نمبر 23کے سامنے گڑھے پڑنے کا انکشاف

سکھر(این این آئی)سکھر بیراج گیٹ نمبر 23کے سامنے گڑھے ظاہر ہونے کا انکشاف ، محکمہ آبپاشی کا نا تجربے کار عملہ گڑھا بھرنے میں مصروف ،23 نمبر دروازہ 1942 سے بند ہے،چیف انجنیئرکا موقف ، تفصیلات کے مطابق محکمہ آبپاشی کی جانب سے سکھر بیراج کے نہروں کی صفائی کے دوران بیراج کے گیٹ نمبر23کے… Continue 23reading سکھر بیراج گیٹ نمبر 23کے سامنے گڑھے پڑنے کا انکشاف

ایک ہفتے کے دوران سرمایہ کاروںنے کھربوں روپے کما لیے

datetime 16  جنوری‬‮  2022

ایک ہفتے کے دوران سرمایہ کاروںنے کھربوں روپے کما لیے

کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 400پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس45300پوائنٹس سے بڑھ کر45700پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ۔کاروباری تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 74ارب روپے سے زائد کاا ضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران سرمایہ کاروںنے کھربوں روپے کما لیے

اللہ تعالیٰ بھی نیک کام میں برکت ڈالتا ہے، ’’بزدار حکومت کی دراحساس پر دستک دیتی ہوئی ایک اور منفرد کاوش‘‘

datetime 16  جنوری‬‮  2022

اللہ تعالیٰ بھی نیک کام میں برکت ڈالتا ہے، ’’بزدار حکومت کی دراحساس پر دستک دیتی ہوئی ایک اور منفرد کاوش‘‘

لاہور( این این آئی)بزدار حکومت کی دراحساس پر دستک دیتی ہوئی ایک اور منفرد کاوش،وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر’’ احساس بازار‘‘اور ’’دیوار احساس ‘‘ کے بعد ’’احساس دسترخوان‘‘بھی قائم کردیاہے- ملتان میںمستحق افراد کے لئے جنرل بس سٹینڈ کے قریب’’احساس دستر خوان‘‘ کھل گیا- ’’احساس دستر خوان‘‘ پر مسافر وں اور… Continue 23reading اللہ تعالیٰ بھی نیک کام میں برکت ڈالتا ہے، ’’بزدار حکومت کی دراحساس پر دستک دیتی ہوئی ایک اور منفرد کاوش‘‘

عابدہ پروین اور نصیبو لال نے شنیرا کو بھی اپنا گرویدہ کرلیا

datetime 16  جنوری‬‮  2022

عابدہ پروین اور نصیبو لال نے شنیرا کو بھی اپنا گرویدہ کرلیا

کراچی (این این آئی)نامور پاکستانی میوزیکل شو کوک اسٹوڈیو کے 14ویں سیزن میں لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لال کی جانب سے گائے گئے گانے کو سْن کر شنیرا اکرم بھی اْن کی مداح ہوگئیں۔شنیرا نے عابدہ پروین اور نصیبو لال کے نئے گانے ’تْو جھوم‘ کے بارے میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading عابدہ پروین اور نصیبو لال نے شنیرا کو بھی اپنا گرویدہ کرلیا

میرا بھائی طلحہ مجھے مرشد کہتا تھا، اب ٹیم میں کون مجھے مرشد کہتا ہے ، محمد رضوان کا اہم انکشاف

datetime 16  جنوری‬‮  2022

میرا بھائی طلحہ مجھے مرشد کہتا تھا، اب ٹیم میں کون مجھے مرشد کہتا ہے ، محمد رضوان کا اہم انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ’مرشد‘ کہنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہاہے کہ میرا بھائی طلحہ جو میری شروع سے دیکھ بھال کر رہا ہے وہ مجھے مرشد کہتا تھا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں محمد رضوان سے میزبان نے سوال کیا کہ آپ کو ٹیم میں… Continue 23reading میرا بھائی طلحہ مجھے مرشد کہتا تھا، اب ٹیم میں کون مجھے مرشد کہتا ہے ، محمد رضوان کا اہم انکشاف

خواتین کی بے حرمتی کا کیس، پی ٹی آئی رکن اسمبلی سمیت 3 افراد پر فرد جرم عائد

datetime 16  جنوری‬‮  2022

خواتین کی بے حرمتی کا کیس، پی ٹی آئی رکن اسمبلی سمیت 3 افراد پر فرد جرم عائد

کراچی (این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کراچی کی عدالت نے گھر میں داخل ہوکر شہری پر تشدد اور خواتین کی بے حرمتی کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان سمیت تین ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں گھر میں داخل ہوکر… Continue 23reading خواتین کی بے حرمتی کا کیس، پی ٹی آئی رکن اسمبلی سمیت 3 افراد پر فرد جرم عائد

لوگوں کو دین سے بیزارکرنے کی سازش کی جارہی ہے، مفتیء اعظم پاکستان

datetime 16  جنوری‬‮  2022

لوگوں کو دین سے بیزارکرنے کی سازش کی جارہی ہے، مفتیء اعظم پاکستان

کراچی ( این این آئی)جماعت قادریہ علیمیہ پاکستان کے زیراہتمام دارالعلوم قادریہ سبحانیہ شاہ فیصل کالونی نمبر5کراچی میں فضائل اولیائے کرام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتیء اعظم پاکستان مفتی فضل سبحان القادری نے کہاہے کہ اولیاء اللہ کی تعلیمات قرآن وسنّت کے مطابق ہیں ،اگر کوئی قرآن وسنت اور شریعت کے منافی عمل کرے… Continue 23reading لوگوں کو دین سے بیزارکرنے کی سازش کی جارہی ہے، مفتیء اعظم پاکستان

ماسک نہ پہننے والے پولیس اہلکار وافسران پر بھی جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

datetime 16  جنوری‬‮  2022

ماسک نہ پہننے والے پولیس اہلکار وافسران پر بھی جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) شہرقائد میں کورونا سے حفاظت کے لیے ماسک نہ پہننے والے پولیس اہلکار وافسران پرجرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل(اے آئی جی)کراچی عمران یعقوب نے ماسک نا پہننے والے پولیس افسر واہلکار پر جرمانہ لگانے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔کورونا کے تیزی… Continue 23reading ماسک نہ پہننے والے پولیس اہلکار وافسران پر بھی جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

1 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 43