اپنی موت کا ڈرامہ کرنے والا امریکہ سے مفرور شخص گلاسگو سے گرفتار
گلاسگو(این این آئی)اپنی موت کا ڈرامہ کرنے والا امریکہ سے مفرور نکولاس نامی شہری گلاسگو سے گرفتارکرلیاگیا،میڈیارپورٹس کے مطابق سکاٹ لینڈ میں پولیس کا کہنا تھا کہ انھیں ایک بین الاقوامی وارنٹ کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔امریکی حکام کا کہنا تھا کہ نکولاس روسی ریاست رڈ آئی لینڈ میں نکولاس الاوردیئن کے نام… Continue 23reading اپنی موت کا ڈرامہ کرنے والا امریکہ سے مفرور شخص گلاسگو سے گرفتار