اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

اپنی موت کا ڈرامہ کرنے والا امریکہ سے مفرور شخص گلاسگو سے گرفتار

datetime 15  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلاسگو(این این آئی)اپنی موت کا ڈرامہ کرنے والا امریکہ سے مفرور نکولاس نامی شہری گلاسگو سے گرفتارکرلیاگیا،میڈیارپورٹس کے مطابق سکاٹ لینڈ میں پولیس کا کہنا تھا کہ انھیں ایک بین الاقوامی وارنٹ کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔امریکی حکام کا کہنا تھا کہ نکولاس روسی ریاست رڈ آئی لینڈ میں نکولاس الاوردیئن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جہاں وہ مقامی سیاست میں ملوث تھا اور ریاست میں بچوں کے لیے ویلفیئر نظام کے ناقدین

میں سے ایک تھا۔امریکی ریاست یوٹا سے کائونٹی اٹاری نے اس بات کی تصدیق کی کہ ریاست میں ملزم نکولاس روسی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق یوٹا کے حکام کو وہ ریپ کے الزام میں مطلوب تھا۔امریکی حکام کا کہنا تھا کہ نکولاس روسی ریاست رڈ آئی لینڈ میں نکولاس الاوردیئن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جہاں وہ مقامی سیاست میں ملوث تھا اور ریاست میں بچوں کے لیے ویلفیئر نظام کے ناقدین میں سے ایک تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…