بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

ماسک نہ پہننے والے پولیس اہلکار وافسران پر بھی جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

datetime 16  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) شہرقائد میں کورونا سے حفاظت کے لیے ماسک نہ پہننے والے پولیس اہلکار وافسران پرجرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل(اے آئی جی)کراچی عمران یعقوب نے ماسک نا پہننے والے پولیس افسر واہلکار پر جرمانہ لگانے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔کورونا کے تیزی سے پھیلا ؤکے باعث یہ ہدایت نامہ جاری ہوا ہے۔ پولیس افسرواہلکار کی جرمانے پر ایک روز کی

تنخواہ کاٹی جائے گی۔کراچی پولیس کے تمام افسران کو سختی سے ماسک لگانے کی ہدایت کردی گئی۔ حکم نامہ آپریشن، انویسٹی گیشن اور ٹریفک پولیس کے لیے ہے۔ فیلڈ میں سفر کے دوران یا سرکاری گاڑیوں میں ماسک استعمال کریں۔حکم نامہ میں پابند کیا گیا ہے کہ اہلکار دوران ڈیوٹی عوام سے بات کرتے وقت بھی ماسک پہنیں۔ ایڈیشنل آئی جی کا حکم نامہ تمام تھانوں اور دفاتر میں آویزاں کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…