جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریب پہنچ گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( آن لائن) کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہورہا ہے اور شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کی شرح میں تقریباً 4 فیصد کا اضافہ ہوا

جس سے کیسز کی مثبت شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی، گزشتہ روز کورونا وائرس کی شرح 35.30 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے گئے 6124 ٹیسٹ میں سے 2412 مثبت آئے۔ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 51 ہزار 236 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4027 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا نے مزید 9 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 7.8 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 752 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…