بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم نے سرکاری اخراجات میں کمی کے لئے 15رکنی کفایت شعاری کمیٹی قائم کردی

datetime 21  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے غیر ضروری سرکاری اخراجات میں کمی لانے کیلئے 15 رکنی کمیٹی قائم کردی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ناصر محمود کھوسہ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ دیگر اراکین میں وزیر مملکت خزانہ، معاونین خصوصی اور مشیران، کابینہ، خزانہ، پاور اور ہاسنگ کے سیکریٹریز، چیئرمین سی ڈی اے اور صوبائی چیف سیکریٹریز کے ساتھ ماہرین معاشیات قیصر بنگالی، فرخ سلیم، زبیر خان اور نوید افتخار کو بھی کمیٹی کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ کمیٹی سربراہ کو سرکاری یا نجی شعبے سے مزید ارکان نامزد کرنے کا اختیار ہوگا، کمیٹی سرکاری اخراجات میں کمی اور مالی ڈسپلن کیلئے تجاویز دے گی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…