اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

گندم کی امدادی قیمت بڑھنے سے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع

datetime 16  فروری‬‮  2021

گندم کی امدادی قیمت بڑھنے سے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع

بہاولنگر(این این آئی ) گندم کی امدادی قیمت بڑھنے کے بعد آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے مختلف اضلاع میں آٹے کے مختلف ریٹ چل رہے ہیں جبکہ سرکاری سطح پر آٹے کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام اضلاع میں پوائنٹ بنانے کے احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں ذرائع کا… Continue 23reading گندم کی امدادی قیمت بڑھنے سے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع

حکومت کو ہوش آہی گیا آٹے کا بحران حل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

حکومت کو ہوش آہی گیا آٹے کا بحران حل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے آٹے کا بحران حل کرنے کیلئے چار لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان چار لاکھ ٹن گندم درآمد کرے گی، گندم کی درآمد پر عائد تمام ٹیکس اور ڈیوٹیاں ختم کر دی گئی ہیں… Continue 23reading حکومت کو ہوش آہی گیا آٹے کا بحران حل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

محکمہ خوراک کی سنگین غفلت، گندم کی ہزاروں بوریاں خراب،قومی خزانے کو بھاری نقصان

datetime 21  جنوری‬‮  2021

محکمہ خوراک کی سنگین غفلت، گندم کی ہزاروں بوریاں خراب،قومی خزانے کو بھاری نقصان

نوشہروفیروز(این این آئی) سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں محکمہ خوراک کے افسران کی غفلت سامنے آئی ہے، جس کے باعث قومی خزانے کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ملک بھر میں چینی کے ساتھ ساتھ گندم کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ دیکھا جارہا ہے، ایسے میں صوبہ سندھ میں سرکاری گوداموں میں موجود گندم… Continue 23reading محکمہ خوراک کی سنگین غفلت، گندم کی ہزاروں بوریاں خراب،قومی خزانے کو بھاری نقصان

گندم اور چینی کے موجودہ بحران کے پیچھے حکومت کی سنگین غفلت اور نااہلی سامنے آگئی ، سب کچھ جاننے کے باوجود عمران خان پراسرارطور پر خاموش

datetime 13  جنوری‬‮  2021

گندم اور چینی کے موجودہ بحران کے پیچھے حکومت کی سنگین غفلت اور نااہلی سامنے آگئی ، سب کچھ جاننے کے باوجود عمران خان پراسرارطور پر خاموش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گندم اور چینی کا موجودہ بحران حکومتی فیصلوں میں تاخیر کا نتیجہ ہے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق اگر حکومت اس وقت ایک ملین ٹن سے زیادہ گندم کے ٹینڈر منظور کر لیتی جب 235ڈالر فی ٹن تک دستیاب تھی تو جنوری فروری میں کراچی پہنچ وسطی ایشیائی گندم… Continue 23reading گندم اور چینی کے موجودہ بحران کے پیچھے حکومت کی سنگین غفلت اور نااہلی سامنے آگئی ، سب کچھ جاننے کے باوجود عمران خان پراسرارطور پر خاموش

آل ٹائم ریکارڈ پہلی بار ملکی گندم 2400 روپے من تک جا پہنچی

datetime 4  جنوری‬‮  2021

آل ٹائم ریکارڈ پہلی بار ملکی گندم 2400 روپے من تک جا پہنچی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی غفلت لاپرواہی نااہلی اور نالائقی کے نتیجے میں وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں جنوبی پنجاب کی گندم کا اوپن مارکیٹ ریٹ 2400روپے من آل ٹائم ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے جبکہ درآمدی گندم کے نرخ بھی 1900روپے سے بڑھ کر 3جنوری اتوار کو 2250روپے من ہو گئے۔… Continue 23reading آل ٹائم ریکارڈ پہلی بار ملکی گندم 2400 روپے من تک جا پہنچی

حکومت نے آنکھیں بند کرلیں ملک بھر میں سستی ہونیوالی گندم دوبارہ مہنگی

datetime 22  دسمبر‬‮  2020

حکومت نے آنکھیں بند کرلیں ملک بھر میں سستی ہونیوالی گندم دوبارہ مہنگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں سستی ہونے والی گندم دوبارہ مہنگی کر دی گئی۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق درآمدی گندم 4550روپے فی سو کلو گرام سے بڑھ کر 5000روپے فی سو کلو گرام تک چلی گئی۔دیسی گندم 2ہزار روپے من سے بڑھ کر 2350روپے من ہو گئی۔ پاکستان میں… Continue 23reading حکومت نے آنکھیں بند کرلیں ملک بھر میں سستی ہونیوالی گندم دوبارہ مہنگی

بروقت گندم درآمد نہ ہونے سے قومی خزانے کو 150 کروڑ کا نقصان تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

بروقت گندم درآمد نہ ہونے سے قومی خزانے کو 150 کروڑ کا نقصان تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق گندم کی درآمدمیں مجرمانہ تاخیر سے قومی خزانے کو ڈیڑھ سو کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔ اگر جون جولائی، اگست میں پرائیویٹ سیکٹر کی طرح2300ڈالر فی ٹن گندم خرید لی جاتی تو آج پبلک سیکٹر کو 2800ڈالر کے ریٹ پر 18لاکھ… Continue 23reading بروقت گندم درآمد نہ ہونے سے قومی خزانے کو 150 کروڑ کا نقصان تہلکہ خیز انکشافات

تحریک انصاف حکومت کی بڑی نااہلی ملک اور عوام کو 404 ارب روپے کا نقصان چینی اور گندم سے متعلق چشم کشا انکشافات

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

تحریک انصاف حکومت کی بڑی نااہلی ملک اور عوام کو 404 ارب روپے کا نقصان چینی اور گندم سے متعلق چشم کشا انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت سب سے زیادہ توجہ چینی اور گندم پر دینے کا دعوی کرتی ہے،مگر سب سے زیادہ بدانتظامی بھی ان ہی دو اجناس میں دکھائی دے رہی ہے،جس کی وجہ سے اب تک مجموعی طورپرعوام کو 404ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ… Continue 23reading تحریک انصاف حکومت کی بڑی نااہلی ملک اور عوام کو 404 ارب روپے کا نقصان چینی اور گندم سے متعلق چشم کشا انکشافات

سرکاری گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم غائب ہونے کا انکشاف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

سرکاری گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم غائب ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)سندھ کے سرکاری گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ نجی ٹی وی نے نیب ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ گندم خریداری سینٹرز اور گوداموں میں خردبرد کی اطلاعات پر ڈی جی نیب سکھر نے نوٹس لیتے ہوئے حکم دیا تھا کہ معاملے کی تہہ تک پہنچ… Continue 23reading سرکاری گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم غائب ہونے کا انکشاف

Page 6 of 10
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10