اوپن مارکیٹ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع

16  اکتوبر‬‮  2022

اوپن مارکیٹ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے ، گندم کے ریٹ 3500 روپے سے کم ہو کر ساڑھے 31سو روپے فی من تک گر گئے ہیں ۔ جس کے نتیجے میں پرائیویٹ15کلو آٹے تھیلے کے ایکس ملز ریٹ 1480روپے سے1520روپے تک کر دیئے گئے ہیں… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع

محکمہ خوراک نے اربوں کی گندم غائب ہونے کے سکینڈل کو بارش اور سیلاب میں دبا دیا

1  اکتوبر‬‮  2022

محکمہ خوراک نے اربوں کی گندم غائب ہونے کے سکینڈل کو بارش اور سیلاب میں دبا دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ خوراک نے اربوں کی گندم غائب ہونے کے اسکینڈل کو بارش اور سیلاب میں دبا دیا‘ریکارڈ میں بتایا گیا کہ خریدی گئی گندم کھلے آسمان تلے رکھی تھی جوسیلاب کی نذرہوگئی ‘روزنامہ جنگ میں رفیق بشیر کی خبر کے مطابق  اس وقت محکمہ خوراک تقریباًپٹے پر چل رہا ہے۔ جو افسر اچھا… Continue 23reading محکمہ خوراک نے اربوں کی گندم غائب ہونے کے سکینڈل کو بارش اور سیلاب میں دبا دیا

گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا ، بحران کی شکل اختیار کر نے لگا

17  ستمبر‬‮  2022

گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا ، بحران کی شکل اختیار کر نے لگا

پشاور /راولپنڈی(این این آئی)گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا ، بحران کی شکل اختیار کر نے لگا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا، جس کے بعد فی کلو آٹا 120 روپے ہو گیا ، چکی کا آٹا 100روپے فی کلو سے… Continue 23reading گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا ، بحران کی شکل اختیار کر نے لگا

پاکستان میں گندم کی قیمت نے 75سالہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے

15  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں گندم کی قیمت نے 75سالہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں گندم کی قیمت نے 75سالہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔14ستمبر 2022ء کو اوپن مارکیٹ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک بھر میں گندم کی ریکارڈ گرانی ہو گئی ہے۔ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ جڑواں شہروں میں گندم کی قیمت 3560روپے سے 3600روپے فی چالیس کلو گرام… Continue 23reading پاکستان میں گندم کی قیمت نے 75سالہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے

ذخیرہ اندوزوں نے گندم قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی

11  ستمبر‬‮  2022

ذخیرہ اندوزوں نے گندم قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے فوڈ ڈائریکٹوریٹ نے گندم کے کوٹے کے اجراء کے بارے میں میمو نمبر 3290ایف جی 337ریلیزز گزشتہ شب جاری کیا جسے خیبر پختونخوا کے تمام ضلعی فوڈ کنٹرولرز‘ راشننگ کنٹرولر پشاور‘ سٹوریج اینڈ انفورسمنٹ آفیسرز پشاور اینڈ اذاخیل‘ چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا‘ سیکرٹری فوڈ‘… Continue 23reading ذخیرہ اندوزوں نے گندم قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی

بارشوں سے کروڑوں کی گندم خراب ہونے کا انکشاف

18  اگست‬‮  2022

بارشوں سے کروڑوں کی گندم خراب ہونے کا انکشاف

بارشوں سے گندم خراب ہونے کا انکشاف کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں کروڑوں روپے کی گندم خراب ہونے کا انکشاف ہواہے ۔ روزنامہ جنگ میں رفیق بشیر کی شائع خبر کے مطابق  محکمہ خوراک کی جانب سے چیف سیکریٹری سندھ کو ایک مراسلہ بھیجا گیاہے جس میں کہا گیا… Continue 23reading بارشوں سے کروڑوں کی گندم خراب ہونے کا انکشاف

دنیا بھر میں گندم کی قیمت میں کمی کا امکان

23  جولائی  2022

دنیا بھر میں گندم کی قیمت میں کمی کا امکان

دنیا بھر میں گندم کی قیمت میں کمی کا امکان ماسکو (این این آئی)روس اور یوکرین کے درمیان یوکرین کی گندم کی برآمد کے لیے معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دنیا بھر میں گندم کی قیمت کم ہوسکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading دنیا بھر میں گندم کی قیمت میں کمی کا امکان

گندم کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی گئی

23  جولائی  2022

گندم کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی گئی

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) پنجاب‘ وفاقی دارالحکومت اور خیبر پختونخوا میں گندم کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی بار تین ہزار روپے فی چالیس کلو گرام سے تجاوز کر گئی ہے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق یہ گرانی گندم کے سٹاکسٹوں ‘ ذخیرہ اندوزوں اور… Continue 23reading گندم کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی گئی

30 لاکھ ٹن شارٹ فال گندم اور آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان

14  جون‬‮  2022

30 لاکھ ٹن شارٹ فال گندم اور آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں گندم کا 30 لاکھ ٹن کا شارٹ فال ‘گندم اور آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہونے کا امکان‘اس وقت سو کلو کی بوری 7400 روپے ہے .فلور ملز مالکان نے آئندہ چند روز میں ملز چکی آٹے کی قیمت 100 روپےکلو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملز مالکان کا کہنا… Continue 23reading 30 لاکھ ٹن شارٹ فال گندم اور آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان