ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

قیدیوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے بھی اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020

قیدیوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے بھی اہم فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (این این آئی) کورونا وائرس سے بچائو کے لئے سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے قیدیوں کی پیشی سے استشنیٰ دینے کے لیے غور کیا ہے۔ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کے مطابق قیدیوں کی پیشی سے استشنیٰ کیلیے سندھ حکومت عدالت عالیہ سے رجوع کرے گی۔انہوںنے کہا کہ سندھ کابینہ نے بھی… Continue 23reading قیدیوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے بھی اہم فیصلہ کر لیا گیا

’’مہلک وباء دنیا میں اچانک نمودار ہو گی اور پھر کیسے ختم ہو گی ؟‘‘ 12 سال قبل ’’کورونا وائرس‘ ‘جیسی وبا کی پیش گوئی کردی گئی تھی 2008 میں لکھی گئی کتاب سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 13  مارچ‬‮  2020

’’مہلک وباء دنیا میں اچانک نمودار ہو گی اور پھر کیسے ختم ہو گی ؟‘‘ 12 سال قبل ’’کورونا وائرس‘ ‘جیسی وبا کی پیش گوئی کردی گئی تھی 2008 میں لکھی گئی کتاب سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس جیسی بیماری کا پیش گوئی 12سال قبل کر دی گئی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق 2008ءشائع ہونیوالی ایک کتاب میں یہ پیش گوئی کی گئی تھی کہ نمونیا جیسی ایک بیماری جو پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لی گی جو انسان کی سانس کی نالیوں اور پھیپھڑوں کو اٹیک کرکے… Continue 23reading ’’مہلک وباء دنیا میں اچانک نمودار ہو گی اور پھر کیسے ختم ہو گی ؟‘‘ 12 سال قبل ’’کورونا وائرس‘ ‘جیسی وبا کی پیش گوئی کردی گئی تھی 2008 میں لکھی گئی کتاب سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشافات

کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد چین دوسرے ممالک کی مدد کیلئےمیدان میں آگیا،چین کی امدادی ٹیم اور سامان اٹلی کے دارالحکومت پہنچ گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد چین دوسرے ممالک کی مدد کیلئےمیدان میں آگیا،چین کی امدادی ٹیم اور سامان اٹلی کے دارالحکومت پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد دوسرے ممالک کی امداد کا بیٹرااٹھا لیا ۔ امدادی ٹیمیں اٹلی پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق چین نے مہلک وائرس کرونا پر قابو پانے کے بعد امدادی ٹیمیں اٹلی پہنچا دیں جن میں 9افراد شامل ہیں ۔ اٹلی چین کے بعد دوسرا ملک ہے جو… Continue 23reading کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد چین دوسرے ممالک کی مدد کیلئےمیدان میں آگیا،چین کی امدادی ٹیم اور سامان اٹلی کے دارالحکومت پہنچ گیا

اسرائیلی سائنسدان کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے قریب پہنچ گئے تیار ویکسین کا اعلان کتنے روز تک کر دیا جائے گا ؟ بڑا دعوی کر دیا گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020

اسرائیلی سائنسدان کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے قریب پہنچ گئے تیار ویکسین کا اعلان کتنے روز تک کر دیا جائے گا ؟ بڑا دعوی کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی سائنسدان کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے قریب پہنچ گئے۔اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا جائے گا۔اسرائیل کے بائیولوجیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے ویکسین کی تیاری میں اہم پیش رفت کر لی ہے۔ جیوز… Continue 23reading اسرائیلی سائنسدان کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے قریب پہنچ گئے تیار ویکسین کا اعلان کتنے روز تک کر دیا جائے گا ؟ بڑا دعوی کر دیا گیا

’’جو کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرے گا اسے انعام دیا جائے گا ‘‘ کرونا وائرس کی ویکسین بنانے والے کیلئے انعام کا اعلان کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020

’’جو کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرے گا اسے انعام دیا جائے گا ‘‘ کرونا وائرس کی ویکسین بنانے والے کیلئے انعام کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جو شخص کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرے گا ،اسے انعام سے نوازا جائے گا ۔ تفصیلات کےمطابق سندھ کے وزیر برائے اطلاعات و بلدیات ناصر حسین شاہ نے کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے والوں کیلئے انعام کا اعلان کیا ہے ۔انہوں نے سندھ میں موجود ریسرچ لیبارٹریز اور سٹوڈنٹس سے… Continue 23reading ’’جو کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرے گا اسے انعام دیا جائے گا ‘‘ کرونا وائرس کی ویکسین بنانے والے کیلئے انعام کا اعلان کر دیا

کورونا وائرس، چینی صدر کوسیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کو فون عالمی ادارہ صحت کو کتنی بڑی رقم کی پیشکش کر دی ؟ جانئے

datetime 13  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس، چینی صدر کوسیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کو فون عالمی ادارہ صحت کو کتنی بڑی رقم کی پیشکش کر دی ؟ جانئے

بیجنگ(این این آئی)کورونا وائرس کی دنیا بھر میں پھیلنے والی وبا کے حوالے سے چین کے صدر شی جن پنگ نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو فون کیا ہے۔چینی صدر نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے گفتگو کرتے ہوئے زور دیاہے کہ عالمی برادری کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے فوری ایکشن… Continue 23reading کورونا وائرس، چینی صدر کوسیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کو فون عالمی ادارہ صحت کو کتنی بڑی رقم کی پیشکش کر دی ؟ جانئے

اہم ملک کےصدر بھی کورونا وائرس کا شکار تمام سرگرمیاں معطل ، صدارتی محل میں علاج جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2020

اہم ملک کےصدر بھی کورونا وائرس کا شکار تمام سرگرمیاں معطل ، صدارتی محل میں علاج جاری

لسبن(این این آئی)پرتگال کے صدر مارسیلو بھی کوروناوائرس کا شکار ہوگئے، جس کے بعد صدر مارسیلو کی تمام سرگرمیاں معطل کر کے صدارتی محل میں ان کا علاج جاری ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق پرتگال میں گزشتہ روز مزید  13افرادمیں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 31ہو چکی ہے۔اس… Continue 23reading اہم ملک کےصدر بھی کورونا وائرس کا شکار تمام سرگرمیاں معطل ، صدارتی محل میں علاج جاری

کورونا وائرس کا خدشہ،بڑے عرب ملک میں 15 روزہ عام تعطیل کا اعلان،پوری دنیا کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد

datetime 12  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کا خدشہ،بڑے عرب ملک میں 15 روزہ عام تعطیل کا اعلان،پوری دنیا کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد

کویت سٹی (این این آئی )کویت میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر 15 روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا فیصلہ کویتی کابینہ کے اجلاس کے اختتام پر کیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حکومتی ترجمان طارق المزرم نے پریس کانفرنس میں فیصلوں سے آگاہ کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading کورونا وائرس کا خدشہ،بڑے عرب ملک میں 15 روزہ عام تعطیل کا اعلان،پوری دنیا کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد

بھگوان کو ہاتھ نہ لگائیں کیونکہ اِس سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے،بھارتیوں نے ڈر کے مارے بھگوان کو بھی ماسک پہنا دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2020

بھگوان کو ہاتھ نہ لگائیں کیونکہ اِس سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے،بھارتیوں نے ڈر کے مارے بھگوان کو بھی ماسک پہنا دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست اْتر پردیش کے شہر وارانسی (بنارس) کے مندر میں پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اْن کو ماسک پہنا دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس دْنیا کے کئی ممالک کی طرح بھارت میں بھی پھیل چْکا ہے… Continue 23reading بھگوان کو ہاتھ نہ لگائیں کیونکہ اِس سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے،بھارتیوں نے ڈر کے مارے بھگوان کو بھی ماسک پہنا دیا

Page 31 of 42
1 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 42