اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

کورونا وائرس کے 34 کیس رپورٹ، 8مریضوں کی حالت تشویش ناک

datetime 1  مئی‬‮  2023

کورونا وائرس کے 34 کیس رپورٹ، 8مریضوں کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 34 کیس رپورٹ ہوئے اور8مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے2 ہزار483 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے34 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے… Continue 23reading کورونا وائرس کے 34 کیس رپورٹ، 8مریضوں کی حالت تشویش ناک

ملک بھر میں کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا،دو خواتین کا انتقال،18 کی حالت تشویشناک

datetime 12  اپریل‬‮  2023

ملک بھر میں کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا،دو خواتین کا انتقال،18 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (این این آئی) کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 2 خواتین انتقال کرگئیں، ملک بھر میں کرونا وائرس کے 3 ہزار 881ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 40افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، 18مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔محکمہ صحت سندھ کی جاری رپورٹ کے مطابق کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں… Continue 23reading ملک بھر میں کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا،دو خواتین کا انتقال،18 کی حالت تشویشناک

ملک بھر میں کورونا وائرس کے 28 متاثرین رپورٹ، دس کی حالت تشویشناک

datetime 10  اپریل‬‮  2023

ملک بھر میں کورونا وائرس کے 28 متاثرین رپورٹ، دس کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 28 متاثرین رپورٹ ہوئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ90 فی رہی۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 3ہزار 105 ٹیسٹ کیے گئے،… Continue 23reading ملک بھر میں کورونا وائرس کے 28 متاثرین رپورٹ، دس کی حالت تشویشناک

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں اچانک اضافہ، حفاظتی اقدامات سخت

datetime 9  اپریل‬‮  2023

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں اچانک اضافہ، حفاظتی اقدامات سخت

نئی دہلی (این این آئی ) بھارت میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، صورتحال کے پیش نظر حکام نے حفاظتی اقدامات سخت کر دیے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے سامنے آنے والے نئے کیسز کی تعداد 6 ہزار 155 سے تجاوز کر گئی ہے۔… Continue 23reading بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں اچانک اضافہ، حفاظتی اقدامات سخت

لاہور میں کورونا وائرس میں مبتلا دو افراد انتقال کرگئے

datetime 3  اپریل‬‮  2023

لاہور میں کورونا وائرس میں مبتلا دو افراد انتقال کرگئے

لاہور ( این این آئی) کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا اور گرشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس نے لاہور میں دو مزید افراد کی جان لے لی ۔قومی ادارہ صحت کے مطابق پانچ سالہ بچہ اور چھیاسٹھ سالہ شخص کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے،پانچ سالہ بچہ چلڈرن ہسپتال اور66سالہ مریض نجی ہسپتال… Continue 23reading لاہور میں کورونا وائرس میں مبتلا دو افراد انتقال کرگئے

کورونا وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز 20 مہینے تک موجود رہتی ہیں، تحقیق

datetime 12  فروری‬‮  2022

کورونا وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز 20 مہینے تک موجود رہتی ہیں، تحقیق

بالٹیمور(این این آئی) امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ویکسین لگوائے بغیر کووِڈ 19 کو شکست دے کر صحت یاب ہوجانے والوں میں اس بیماری کے خلاف بننے والی اینٹی باڈیز 20 ماہ تک موجود رہتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جان ہاپکنز یونیورسٹی کے تحت پچھلے سال شروع ہونے والی اس تحقیق میں ایسے 1580… Continue 23reading کورونا وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز 20 مہینے تک موجود رہتی ہیں، تحقیق

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30کروڑ کا ہندسہ عبور کر گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2022

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30کروڑ کا ہندسہ عبور کر گئی

نیویارک (این این آئی )عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد تین سو ملین کا ہندسہ عبور کر گئی ہے۔ادھرمیکسیکو میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں تین لاکھ سے تجاوز کر گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کے تیز رفتار پھیلا نے اس سلسلے میں… Continue 23reading کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30کروڑ کا ہندسہ عبور کر گئی

اسلام آباد ، شادی کی تقریب میں شریک ایک ہی خاندان کے 15 افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

اسلام آباد ، شادی کی تقریب میں شریک ایک ہی خاندان کے 15 افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شادی کی تقریب میں شریک ایک ہی خاندان کے 15 افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ شہر میں اومی کرون سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 66 تک پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں اومی کرون وائرس تیزی سے… Continue 23reading اسلام آباد ، شادی کی تقریب میں شریک ایک ہی خاندان کے 15 افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق

کورونا وائرس کے علاج میں بڑی پیش رفت کا امکان ، کلینیکل ٹرائل میں بڑی کامیابی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

کورونا وائرس کے علاج میں بڑی پیش رفت کا امکان ، کلینیکل ٹرائل میں بڑی کامیابی

اسلام آباد ( آن لائن )عالمی وبا کورونا وائرس کے علاج میں بڑی پیش رفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔طبی ماہرین نے ویکسین کے بعد کورونا کے خلاف اینٹی وائرل دوا کے کلینیکل ٹرائل میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔مولنوپیراویر (Molnupiravir) نامی دوا کے ساتھ ساتھ کورونا کے خلاف دیگر ادویات کی تیاری… Continue 23reading کورونا وائرس کے علاج میں بڑی پیش رفت کا امکان ، کلینیکل ٹرائل میں بڑی کامیابی

Page 1 of 42
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 42