ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کورونا وائرس کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار کرنے والی خاتون اپنی رہائش گاہ پر ہلاک ہو گئی 

datetime 24  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار کرنے والی خاتون اپنی رہائش گاہ پر ہلاک ہو گئی 

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ریاست لوویزیانا میں بظاہر صحت مند 39 سالہ خاتون ایک ایسے وقت میں ہلاک ہوگئیں جب وہ اپنے کورونا وائرس کے کرائے گئے ٹیسٹ کے نتائج کی منتظر تھیں۔ریاست لوویزیانا کے شہر نیو اورلینس کی 39 سالہ سماجی کارکن خاتون خود بھی ایک کلینک چلاتی تھیں اور وہ ایچ آئی وی… Continue 23reading کورونا وائرس کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار کرنے والی خاتون اپنی رہائش گاہ پر ہلاک ہو گئی 

چینی صوبہ ہوبے کا لاک ڈائون ختم کرنے کا حکومتی اعلان

datetime 24  مارچ‬‮  2020

چینی صوبہ ہوبے کا لاک ڈائون ختم کرنے کا حکومتی اعلان

بیجنگ (این این آئی)کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ چینی صوبت ہوبے کے لاک ڈان میں کافی حد تک نرمی کر دی گئی ہے۔چینی میڈیا نے منگل کو بتایاکہ جاری کیے جانے والے سرکاری بیان کے مطابق تندرست شہریوں کو یہ صوبہ چھوڑنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ گزشتہ دو ماہ سے اس… Continue 23reading چینی صوبہ ہوبے کا لاک ڈائون ختم کرنے کا حکومتی اعلان

408 قیدیوں کی ضمانت پر مشروط رہائی کا حکم

datetime 24  مارچ‬‮  2020

408 قیدیوں کی ضمانت پر مشروط رہائی کا حکم

اسلام آباد ( آن لائن )کورونا وائرس کے پھیلائوکے خدشے کے پیشِ نظر اسلام آباد ہائی کورٹ نے 408 قیدیوں کی ضمانت پر مشروط رہائی کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 408 قیدیوں کی ضمانت پر مشروط رہائی کا حکم جاری کیا۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے… Continue 23reading 408 قیدیوں کی ضمانت پر مشروط رہائی کا حکم

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز

datetime 24  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز

جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور دنیا بھر میں اس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ اسی ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو جاری کیے گئے ایک بیان میں عالمی ادارہ… Continue 23reading کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز

پاکستان میں کورونا سے ہلاک پہلے شخص سے وائرس ہزاروں افراد میں منتقل ہونے کا خدشہ، سعودی عرب میں علامات ظاہر ہونے کے بعدسعادت خان جان بوجھ کر کیا کرتا رہا ؟ برطانوی خبر رساں ادارے نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

datetime 23  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں کورونا سے ہلاک پہلے شخص سے وائرس ہزاروں افراد میں منتقل ہونے کا خدشہ، سعودی عرب میں علامات ظاہر ہونے کے بعدسعادت خان جان بوجھ کر کیا کرتا رہا ؟ برطانوی خبر رساں ادارے نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت نے پاکستانیوں کو لاحق خطرات کو بے نقاب کردیا ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ اس وائرس سے پہلی ہلاکت 18 مارچ کو… Continue 23reading پاکستان میں کورونا سے ہلاک پہلے شخص سے وائرس ہزاروں افراد میں منتقل ہونے کا خدشہ، سعودی عرب میں علامات ظاہر ہونے کے بعدسعادت خان جان بوجھ کر کیا کرتا رہا ؟ برطانوی خبر رساں ادارے نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک

datetime 23  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائر س سے بچائو کرنے کیلئے ڈیٹول پینے والے 59افراد ہلا ک ۔ تفصیلات کے مطابق کینیا کے ایک چرچ میں پوپ نے اپنے فالوورز سے کہا کورونا سے بچائو کیلئے واحد حل ڈیٹول پینا ہے ۔ جہاں درجنوں افراد کو ڈیٹول پلا دیا گیا ، ڈیٹول پینے سے وہاں موجود افراد کی… Continue 23reading کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک

کورونا وائرس نے طاقت کے نشے میں بد مست ممالک کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس نے طاقت کے نشے میں بد مست ممالک کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے طاقت کے نشے میں بد مست ممالک کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے ، آج بھی وقت ہے کہ امت مسلمہ خدا کی ذات سے رجوع کرے اور اپنے گناہوں کی… Continue 23reading کورونا وائرس نے طاقت کے نشے میں بد مست ممالک کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا

کورونا 189 ممالک میں پھیل گیا، اٹلی میں مزید 651،اسپین 375 فرانس 112،ایران میں 129افرادجان سے گئے

datetime 23  مارچ‬‮  2020

کورونا 189 ممالک میں پھیل گیا، اٹلی میں مزید 651،اسپین 375 فرانس 112،ایران میں 129افرادجان سے گئے

روم(این این آئی)کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا، 14 ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس مزید 651 زندگیاں لے گیا، مجموعی تعداد 5 ہزار سے اوپر چلی گئی۔ اسپین میں بھی 375 افراد کی جان چلی گئی، اموات… Continue 23reading کورونا 189 ممالک میں پھیل گیا، اٹلی میں مزید 651،اسپین 375 فرانس 112،ایران میں 129افرادجان سے گئے

پاکستان میں پہلا صحافی بھی کورونا وائرس سے متاثر

datetime 23  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں پہلا صحافی بھی کورونا وائرس سے متاثر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں پہلا صحافی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگیا، نجی ٹی وی چینل کے رپورٹرکا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد دیگر سٹاف اور گھر والوں کے ٹیسٹ بھی کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میںنجی ٹی وی چینل کے مالک نے اپنی آرگنائزیشن میں کورونا وائرس کے… Continue 23reading پاکستان میں پہلا صحافی بھی کورونا وائرس سے متاثر

Page 26 of 42
1 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 42