ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عوام کوکورونا وائرس سے بچانے کیلئے شہباز شریف نےحکومت کوبڑی پیشکش کردی

datetime 22  مارچ‬‮  2020

عوام کوکورونا وائرس سے بچانے کیلئے شہباز شریف نےحکومت کوبڑی پیشکش کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے حکومت کو شریف گروپ کے اسپتال قرنطینہ سینٹرز کے طورپراستعمال کرنے کی پیش کش کردی۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے وڈیو… Continue 23reading عوام کوکورونا وائرس سے بچانے کیلئے شہباز شریف نےحکومت کوبڑی پیشکش کردی

کورونا وائرس: بھارت میں لاشوں کی آخری رسومات کس طرح ادا ہوں گی ؟تیار کی گئی گائیڈ لائن سامنے آگئی

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس: بھارت میں لاشوں کی آخری رسومات کس طرح ادا ہوں گی ؟تیار کی گئی گائیڈ لائن سامنے آگئی

نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر) بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس سے اموات کی شکل میں مردوں کی آخری رسومات کی ادائیگی کے لئے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔وزارت صحت کی منظوری کے ساتھ بلدیہ نے مردوں کی آخری رسومات کے لئے ایک گائیڈ لائن تیار کی ہے، جو مردہ جلانے کی ہندو رسم… Continue 23reading کورونا وائرس: بھارت میں لاشوں کی آخری رسومات کس طرح ادا ہوں گی ؟تیار کی گئی گائیڈ لائن سامنے آگئی

کرونا وائرس نے کھیلوں کی معروف شخصیت کی بھی جان لے لی

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس نے کھیلوں کی معروف شخصیت کی بھی جان لے لی

میڈرڈ (این این آئی)ریال میڈرڈ فٹ بال کلب کے سابق صدر لورینزو سانز کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔اسپینش فٹ بال کلب کے سابق صدر کی عمر 76 برس تھی ، وہ کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اسپتال میں زیر علاج تھے۔سانز 1995سے 2000تک کلب کے صدر رہے، ان کے کلب نے… Continue 23reading کرونا وائرس نے کھیلوں کی معروف شخصیت کی بھی جان لے لی

پورے سعودی عرب کو لاک ڈائون کرنے کا اعلان کردیا گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2020

پورے سعودی عرب کو لاک ڈائون کرنے کا اعلان کردیا گیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلائوکو روکنے کے لیے پورے ملک میں لاک ڈاون کر دیا گیا۔ گزشتہ روز لگائی گئی پابندی 16 روز تک جاری رہے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لئے سعودی عرب نے ٹرینوں، بسوں اور ٹیکسیوں سمیت انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک پروازوں… Continue 23reading پورے سعودی عرب کو لاک ڈائون کرنے کا اعلان کردیا گیا

بلوچستان حکومت نے بھی فوج کی مدد طلب کرلی

datetime 22  مارچ‬‮  2020

بلوچستان حکومت نے بھی فوج کی مدد طلب کرلی

کوئٹہ(آن لائن)کورونا وائرس کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے وفاق سے فوج کی مدد طلب کرلی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو سول اختیارات دینے کے لئے خط لکھ دیا۔صوبے بھر میں ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوج کو سول اختیارات حاصل ہوں گے۔دوسری جانب… Continue 23reading بلوچستان حکومت نے بھی فوج کی مدد طلب کرلی

آزادکشمیر میں 3 دن کیلئے ٹرانسپورٹ سروس بند، قیدیوں کی سزا میں بھی کمی کا اعلان

datetime 21  مارچ‬‮  2020

آزادکشمیر میں 3 دن کیلئے ٹرانسپورٹ سروس بند، قیدیوں کی سزا میں بھی کمی کا اعلان

مظفر آباد (این این آئی)آزاد جموں و کشمیر حکومت نے کورونا وائرس کے سبب لگی ہوئی ہیلتھ ایمرجنسی کے تحت جمعہ کی رات سے صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ سروس منسوخ کردی ہے۔محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں تین دن کے لیے کسی بھی پبلک ٹرانسپورٹ کو داخل… Continue 23reading آزادکشمیر میں 3 دن کیلئے ٹرانسپورٹ سروس بند، قیدیوں کی سزا میں بھی کمی کا اعلان

اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5000 سے تجاوز ، صرف ایک دن میں کتنے افراد موت کے منہ میں چلے گئے؟صورتحال تشویشناک

datetime 21  مارچ‬‮  2020

اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5000 سے تجاوز ، صرف ایک دن میں کتنے افراد موت کے منہ میں چلے گئے؟صورتحال تشویشناک

میلان(آن لائن) اٹلی میں کورونا وائرس وباء سے ایک دن میں 627 افرادہلاک جبکہ مجموعی طور پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5000 سے تجاوز کر گئی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلائو کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ ملک بھر میں پہلے ہی… Continue 23reading اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5000 سے تجاوز ، صرف ایک دن میں کتنے افراد موت کے منہ میں چلے گئے؟صورتحال تشویشناک

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے اندرونی ، بیرونی حصے میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد

datetime 21  مارچ‬‮  2020

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے اندرونی ، بیرونی حصے میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے اندرونی اور بیرونی حصے میں بھی نمازِ پنجگانہ اور نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ الجزیرہ کے مطابق سعودی حکام نے مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ میں باجماعت… Continue 23reading مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے اندرونی ، بیرونی حصے میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد

کورونا وائرس: 3 یورپی ممالک نے پاکستان میں ویزہ آپریشنز معطل کر دیئے

datetime 20  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس: 3 یورپی ممالک نے پاکستان میں ویزہ آپریشنز معطل کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن)کورونا وائرس کے باعث تشویش ناک ہوتی صورتحال میں تین یورپی ممالک نے پاکستان میں ویزہ آپریشنز معطل کر دیئے۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاکستان میں سوئٹزر لینڈ، سویڈن اور نیدرلینڈز کے سفارت خانوں نے ویزہ آپریشنز عارضی طور پر معطل کر دیئے ہیں، تینوں ممالک کے پاکستان میں موجود سفارتخانوں… Continue 23reading کورونا وائرس: 3 یورپی ممالک نے پاکستان میں ویزہ آپریشنز معطل کر دیئے

Page 27 of 42
1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 42