بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

کورونا 189 ممالک میں پھیل گیا، اٹلی میں مزید 651،اسپین 375 فرانس 112،ایران میں 129افرادجان سے گئے

datetime 23  مارچ‬‮  2020 |

روم(این این آئی)کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا، 14 ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس مزید 651 زندگیاں لے گیا، مجموعی تعداد 5 ہزار سے اوپر چلی گئی۔ اسپین میں بھی 375 افراد کی جان چلی گئی، اموات کی تعداد 1700 تجاوز کرگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس میں مزید 112ہلاکتیں، مجموعی تعداد 674 تک پہنچ گئی

جبکہ برطانیہ میں281 اور امریکا میں 391 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔کورونا وائرس کی وجہ سے بھارت میں 7 افراد ہلاک ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں اتوار کو جنتا کرفیو نافذ رہا۔کورونا وائرس نے ایران کو بھیانک صورتحال سے دوچار کردیا اور مزید 129 انسانی زندگیاں نگل گیا، جان سے جانے والوں کی تعداد 1600 سے زائد ہو گئی جبکہ21ہزار افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…