جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

اہم ملک کےصدر بھی کورونا وائرس کا شکار تمام سرگرمیاں معطل ، صدارتی محل میں علاج جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2020 |

لسبن(این این آئی)پرتگال کے صدر مارسیلو بھی کوروناوائرس کا شکار ہوگئے، جس کے بعد صدر مارسیلو کی تمام سرگرمیاں معطل کر کے صدارتی محل میں ان کا علاج جاری ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق پرتگال میں گزشتہ روز مزید  13افرادمیں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 31ہو چکی ہے۔اس سے قبل برطانیہ کی وزیر صحت بنادین

ڈورس بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئیں، برطانیہ کی وزیر صحت نے وائرس کی تشخیص کے بعد خود کو الگ تھلگ کر لیا، گزشتہ ہفتے انہوں نے سیکڑوں ملاقاتیں کی تھیں۔یاد رہے کہ دنیا بھر میں خوف و ہراس پھیلانے والے مہلک ترین وائرس کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 14 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ وائرس سے اموات کی تعداد 4 ہزار 299 ہو گئی ہے۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…