بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان، بھارت ،بنگلہ دیش میں کورونا سے اموات میں اضافہ جنوبی ایشیاجان لیوا وائرس کا نیا ہاٹ سپاٹ بن گیا

datetime 10  جون‬‮  2020

پاکستان، بھارت ،بنگلہ دیش میں کورونا سے اموات میں اضافہ جنوبی ایشیاجان لیوا وائرس کا نیا ہاٹ سپاٹ بن گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی ایشیا کورونا وائرس کا نیا ہاٹ سپاٹ بن گیا، پاکستان، بھارت اور بنگلادیش میں کورونا سے ہونے والی اموات میں اضافہ، امریکی اخبار بلوم برگ نے کورونا کے حوالے سے نئے اعدادوشمار جاری کردئیے جن کے مطابق اب یورپ میں کورونا وائرس پر قابو پایا جارہا ہے تاہم یہ وبا جنوبی… Continue 23reading پاکستان، بھارت ،بنگلہ دیش میں کورونا سے اموات میں اضافہ جنوبی ایشیاجان لیوا وائرس کا نیا ہاٹ سپاٹ بن گیا

ملک میں لوٹ مار کا بازا ر گرم،نجی ہسپتال کرونا مریضوں سے 8لاکھ روپے بل وصول کرنے لگے

datetime 9  جون‬‮  2020

ملک میں لوٹ مار کا بازا ر گرم،نجی ہسپتال کرونا مریضوں سے 8لاکھ روپے بل وصول کرنے لگے

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ہسپتالوں نے کورونا کو کروڑوں روپے کمانے کا ذریعہ بنا لیا۔کورونا مریضوں کے علاج کے لیے لاکھوں روپے وصول کیے جانے لگے۔معروف کاروباری شخصیت میر محمد علی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نجی ہسپتال کورونا مریضوں کے 14 دن کے علاج… Continue 23reading ملک میں لوٹ مار کا بازا ر گرم،نجی ہسپتال کرونا مریضوں سے 8لاکھ روپے بل وصول کرنے لگے

دنیا بھر کے کروڑوں لوگ کورونا کے وبائی مرض سے نجات پانے کیلئے ویکسین کے منتظر،ماہرین نے بھی متنبہ کردیا

datetime 8  جون‬‮  2020

دنیا بھر کے کروڑوں لوگ کورونا کے وبائی مرض سے نجات پانے کیلئے ویکسین کے منتظر،ماہرین نے بھی متنبہ کردیا

واشنگٹن (آن لائن ) دنیا بھر کے کروڑوں لوگ کورونا کے وبائی مرض سے نجات پانے کے لیے اس کی ویکسین کے منتظر ہیں۔ ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ ویکسین بنانے کے عمل پر کتنی تیز رفتاری سے کام کیوں نہ کیا جائے اس میں وقت لگ سکتا ہے اور اگر بہت خراب صورتحال… Continue 23reading دنیا بھر کے کروڑوں لوگ کورونا کے وبائی مرض سے نجات پانے کیلئے ویکسین کے منتظر،ماہرین نے بھی متنبہ کردیا

نیوزی لینڈ میں کورونا ختم، وائرس سے متاثرہ آخری مریض بھی صحت یاب، سخت اقدامات کی وجہ سےکیوی وزیراعظم مثال بن گئیں

datetime 8  جون‬‮  2020

نیوزی لینڈ میں کورونا ختم، وائرس سے متاثرہ آخری مریض بھی صحت یاب، سخت اقدامات کی وجہ سےکیوی وزیراعظم مثال بن گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ میں کوروناختم ، آخری مریض بھی صحت یاب ،غیر ملکی میڈیاکے مطابق نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک کو کورونا فری قرار دیکر پابندی اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے دنیا کا سب سے سخت لاک… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں کورونا ختم، وائرس سے متاثرہ آخری مریض بھی صحت یاب، سخت اقدامات کی وجہ سےکیوی وزیراعظم مثال بن گئیں

ڈاکٹرکرونا مریضوں کا غلط طریقے سے علاج کررہے ہیں، نئی تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 8  جون‬‮  2020

ڈاکٹرکرونا مریضوں کا غلط طریقے سے علاج کررہے ہیں، نئی تحقیق میں اہم انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)طبّی ماہرین نے نئی تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس صرف نظام تنفس کی بیماری نہیں ہے بلکہ یہ خون کی شریانوں کی بھی بیماری ہے۔اس نئی تحقیق سے اس امر کی وضاحت میں مدد مل سکتی ہے کہ کووِڈ19کے مریضوں کو دل کے دورے کا کیوں سامنا ہورہا ہے۔… Continue 23reading ڈاکٹرکرونا مریضوں کا غلط طریقے سے علاج کررہے ہیں، نئی تحقیق میں اہم انکشافات

صورتحال کنٹرول سے باہر، کرونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ کے دہانے پرپہنچ گئی، ہلاکتوں میں بھی راتوں رات بڑا اضافہ

datetime 7  جون‬‮  2020

صورتحال کنٹرول سے باہر، کرونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ کے دہانے پرپہنچ گئی، ہلاکتوں میں بھی راتوں رات بڑا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 67افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گئی، کورونا کے مزید 4960کیسز رپورٹ ہوئے ۔ جس سے ملک بھر میں وائرس کیسز کی مجموعی تعداد 98ہزار 943ہوگئی ، 33645مریض صحتیاب ہوئے… Continue 23reading صورتحال کنٹرول سے باہر، کرونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ کے دہانے پرپہنچ گئی، ہلاکتوں میں بھی راتوں رات بڑا اضافہ

کرونا ویکسین، چین نے بالآخر پوری دنیا کو خوشخبری سنا دی

datetime 7  جون‬‮  2020

کرونا ویکسین، چین نے بالآخر پوری دنیا کو خوشخبری سنا دی

بیجنگ(این این آئی)چین ممکنہ طور پر دنیا کا پہلا ملک بن سکتا ہے جو ستمبر میں ہی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کو خطرے سے دوچار افراد کے لیے متعارف کراسکتا ہے چاہے اس دوران کلینیکل ٹرائل پر کام ہی کیوں نہ جاری ہو۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے مقابلے میں کورونا… Continue 23reading کرونا ویکسین، چین نے بالآخر پوری دنیا کو خوشخبری سنا دی

80 فی صد لوگ کرونا وائرس کا شکار نہیں ہوسکتے ،برطانوی سائنس دان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 7  جون‬‮  2020

80 فی صد لوگ کرونا وائرس کا شکار نہیں ہوسکتے ،برطانوی سائنس دان نے نئی بحث چھیڑ دی

لندن(این این آئی)معروف برطانوی نیورو سائنس دان پروفیسر کارل فریسٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ 80 فی صد لوگ کرونا وائرس کا شکار نہیں ہوسکتے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے ایک انٹرویو میں کرونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے موجودہ اختیار کردہ پالیسی کے بارے میں اپنے شکوک کا اظہار کیا ۔حال ہی… Continue 23reading 80 فی صد لوگ کرونا وائرس کا شکار نہیں ہوسکتے ،برطانوی سائنس دان نے نئی بحث چھیڑ دی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم،ن لیگی رکن اسمبلی سیف الملوک کھوکھر بیٹے سمیت کورونا وائرس میں مبتلا

datetime 6  جون‬‮  2020

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم،ن لیگی رکن اسمبلی سیف الملوک کھوکھر بیٹے سمیت کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے جسٹس شاہد کریم کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے ۔ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر جسٹس شاہد کریم نے خود کر گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے ۔چیف… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم،ن لیگی رکن اسمبلی سیف الملوک کھوکھر بیٹے سمیت کورونا وائرس میں مبتلا

Page 46 of 49
1 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49