منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

کورونا کو مذاق سمجھنے والی معروف گلوکارہ کورونا سے ہلاک

datetime 20  جنوری‬‮  2022

کورونا کو مذاق سمجھنے والی معروف گلوکارہ کورونا سے ہلاک

چیک ری پبلک ( آ ن لائن )چیک ری پبلک کی معروف گلوکارہ کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوگئیں۔57 سالہ گلوکارہ نے مہلک وبا کو مذاق سمجھا اور ملکی ہیلتھ پاس حاصل کرنے کیلیے جان بوجھ کر مہلک وبا کو دعوت دی۔گلوکارہ کے بیٹے نے کہا کہ میری ماں کی ہلاکت سے دو روز قبل… Continue 23reading کورونا کو مذاق سمجھنے والی معروف گلوکارہ کورونا سے ہلاک

کرونا بے قابو ٗ ملک میں 9 ماہ بعد مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 11 فیصد سے تجاوز

datetime 20  جنوری‬‮  2022

کرونا بے قابو ٗ ملک میں 9 ماہ بعد مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 11 فیصد سے تجاوز

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کورونا کیسز میں مزید اضافہ ہونے لگا ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شرح بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئی، موذی وباء سے مزید پانچ افراد چل بسے ،426مریض شفایاب ہوئے ، 918 کی حالت تشویش ناک ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے… Continue 23reading کرونا بے قابو ٗ ملک میں 9 ماہ بعد مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 11 فیصد سے تجاوز

پاکستان میں کورونا کا 16 سال سے کم عمر بچوں پر وار، پی ایم اے نے صورتحال خطرناک قرار دیدی

datetime 18  جنوری‬‮  2022

پاکستان میں کورونا کا 16 سال سے کم عمر بچوں پر وار، پی ایم اے نے صورتحال خطرناک قرار دیدی

کراچی(این این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے)نے کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک میں اگلے دو سے تین ہفتے کورونا صورت حال کے حوالے سے بہت زیادہ خطرناک ہوسکتے ہیں،کراچی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 7 ہزار 99 ٹیسٹ کیے… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کا 16 سال سے کم عمر بچوں پر وار، پی ایم اے نے صورتحال خطرناک قرار دیدی

کرونا کے تابڑ توڑ حملے ،وزرا سمیت کئی اہم شخصیات بھی لپیٹ میں آگئیں

datetime 17  جنوری‬‮  2022

کرونا کے تابڑ توڑ حملے ،وزرا سمیت کئی اہم شخصیات بھی لپیٹ میں آگئیں

کراچی(این این آئی) کراچی سمیت سندھ بھر میں کرونا کے وار تیزی سے جاری ہے، سندھ حکومت کے وزرا سمیت کئی اہم شخصیات بھی لپیٹ میں آگئیں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر جام خان شورو کرونا میں مبتلاہوگئے ہیں جبکہ وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی صغیر قریشی کی بھی کرونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔حیدرآباد کے ڈپٹی… Continue 23reading کرونا کے تابڑ توڑ حملے ،وزرا سمیت کئی اہم شخصیات بھی لپیٹ میں آگئیں

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا

datetime 17  جنوری‬‮  2022

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں رہی۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 30.83 فیصد ریکارڈ ہوئی۔ لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 13.05… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا

پاکستان میں کورونا شرح 8 فیصد ہو گئی ،کل اموات 29 ہزار سے تجاوز

datetime 15  جنوری‬‮  2022

پاکستان میں کورونا شرح 8 فیصد ہو گئی ،کل اموات 29 ہزار سے تجاوز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر 8 فیصد سے زائد ہو گئی،24گھنٹوں میں مزید 4286کیسز رپورٹ ہوئے ،مزید چار مریض چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر… Continue 23reading پاکستان میں کورونا شرح 8 فیصد ہو گئی ،کل اموات 29 ہزار سے تجاوز

کورونا کے خوف سے خاتون نے بچے سمیت زہر پی لیا

datetime 10  جنوری‬‮  2022

کورونا کے خوف سے خاتون نے بچے سمیت زہر پی لیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے ایک خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں لکشمی نامی خاتون کے شوہر کی دسمبر میں موت واقع ہوگئی تھی،… Continue 23reading کورونا کے خوف سے خاتون نے بچے سمیت زہر پی لیا

اومی کرون کے بعد کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آگئی

datetime 10  جنوری‬‮  2022

اومی کرون کے بعد کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آگئی

انقرہ(این این آئی)قبرص میں کووِڈ19کا ایک نیا متغیردریافت ہوا ہے جو ڈیلٹا اور اومیکرون متغیرات کا مجموعہ ہے۔اس کوڈیلٹا کرون کا نام دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قبرص یونیورسٹی میں حیاتیاتی سائنسز کے پروفیسر اورلیبارٹری آف بائیو ٹیکنالوجی اینڈ مالیکیولروائرولوجی کے سربراہ لیونڈیوس کوسٹریکس نے ایک انٹرویومیں ڈیلٹاکرون سے متعلق اپنی تحقیق کے نتائج کی… Continue 23reading اومی کرون کے بعد کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آگئی

شادیاں اور دیگر اجتماعات ٗ کراچی میں کورونا شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

datetime 9  جنوری‬‮  2022

شادیاں اور دیگر اجتماعات ٗ کراچی میں کورونا شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

کراچی(این این آئی)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔وفاقی وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے۔وفاقی وزارتِ صحت کے حکام نے بتایا… Continue 23reading شادیاں اور دیگر اجتماعات ٗ کراچی میں کورونا شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

Page 4 of 49
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 49