اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

بھارتی کورونا چین بھی پہنچ گیا صورتحال بگڑنے کا خدشہ،ہائی الرٹ جاری

datetime 1  مئی‬‮  2021

بھارتی کورونا چین بھی پہنچ گیا صورتحال بگڑنے کا خدشہ،ہائی الرٹ جاری

بیجنگ،نئی دہلی(این این آئی، آن لائن )چین میں کورونا کی نئی قسم کی موجودگی کی تصدیق کے بعد حکومت نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکام نے دعوی کیا کہ کورونا کی بی 1617 قسم وہاں بھی سامنے آئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک سے آنے والے… Continue 23reading بھارتی کورونا چین بھی پہنچ گیا صورتحال بگڑنے کا خدشہ،ہائی الرٹ جاری

کروناوائرس بے قابو مزید 146افراد چل بسے ، 4696نئے کیسز رپورٹ

datetime 1  مئی‬‮  2021

کروناوائرس بے قابو مزید 146افراد چل بسے ، 4696نئے کیسز رپورٹ

اسلام آبا د(این این آئی)سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی، گزشتہ چوبیس گھنٹوںمیں مزید 146افراد کرونا وائرس سے چل بسے ، 4696نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی… Continue 23reading کروناوائرس بے قابو مزید 146افراد چل بسے ، 4696نئے کیسز رپورٹ

دنیا بھر میں ایک دن کے دوران کرونا کے مریضوں کی سب سے زیادہ تعدادکا نیا ریکارڈ

datetime 1  مئی‬‮  2021

دنیا بھر میں ایک دن کے دوران کرونا کے مریضوں کی سب سے زیادہ تعدادکا نیا ریکارڈ

نیویارک(این این آئی )کورونا وبا کے آغاز سے اب تک دنیا میں ایک روز کے دوران کورونا مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے 9 لاکھ 4 ہزار سے زائد مریض سامنے آئے۔ علاوہ ازیں بھارت میں کورونا وائرس کے مسلسل ریکارڈ… Continue 23reading دنیا بھر میں ایک دن کے دوران کرونا کے مریضوں کی سب سے زیادہ تعدادکا نیا ریکارڈ

کورونا کے خوف کی وجہ سے کوئی بھی مدد کو نہ آیا بھارت میں بچہ ماں کی لاش کے پاس 2دن بھوکا پیاسا بیٹھارہا

datetime 1  مئی‬‮  2021

کورونا کے خوف کی وجہ سے کوئی بھی مدد کو نہ آیا بھارت میں بچہ ماں کی لاش کے پاس 2دن بھوکا پیاسا بیٹھارہا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں کورونا کے خوف کی وجہ سے 18مہینے کا بچہ ماں کی لاش کے پاس 2 دن تک بغیر کھائے پیئے بیٹھا رہا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی شہر پونے میں کورونا کے خوف کی وجہ سے کوئی بھی شخص متاثرہ خاندان کی مدد کو تیار نہیں تھا جس پر مالک… Continue 23reading کورونا کے خوف کی وجہ سے کوئی بھی مدد کو نہ آیا بھارت میں بچہ ماں کی لاش کے پاس 2دن بھوکا پیاسا بیٹھارہا

بھارت میں کورونا سے تباہی کا نیا ریکارڈ امریکہ نے اپنے شہریوں کو بھارت سے فوری نکلنے کا حکم دیدیا

datetime 29  اپریل‬‮  2021

بھارت میں کورونا سے تباہی کا نیا ریکارڈ امریکہ نے اپنے شہریوں کو بھارت سے فوری نکلنے کا حکم دیدیا

نئی دہلی،واشنگٹن (آن لائن ، این این آئی) بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید تین ہزار چھ سو پینتالیس مریض ہلاک ہو گئے ۔ یہ اس وبا کی وجہ سے ایک دن میں ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ ہے۔ ملکی کبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری… Continue 23reading بھارت میں کورونا سے تباہی کا نیا ریکارڈ امریکہ نے اپنے شہریوں کو بھارت سے فوری نکلنے کا حکم دیدیا

کرونا کی بگڑتی صورتحال عید سے قبل 12بڑے شہروں میں مکمل لاک ڈائون لگانے کی تیاریاں

datetime 29  اپریل‬‮  2021

کرونا کی بگڑتی صورتحال عید سے قبل 12بڑے شہروں میں مکمل لاک ڈائون لگانے کی تیاریاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن )اے آر وائی نیوزکے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے 12 شہروں میں ایس او پیزاور پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے ،اس کے علاوہ عید سے قبل زیادہ شرح والے شہروں کو مکمل لاک ڈائون کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے ۔ حکومت نے کورونا کمیٹی برائے کابینہ… Continue 23reading کرونا کی بگڑتی صورتحال عید سے قبل 12بڑے شہروں میں مکمل لاک ڈائون لگانے کی تیاریاں

بھارت میں کورونا کے سبب ہر طرف خوف کے سائے نظرآنے لگے برطانیہ نے بھی منہ موڑ لیا

datetime 29  اپریل‬‮  2021

بھارت میں کورونا کے سبب ہر طرف خوف کے سائے نظرآنے لگے برطانیہ نے بھی منہ موڑ لیا

لندن ٗدہلی(این این آئی)برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے کہا ہے کہ فائزر بائیو ٹیک ویکسین کی 6 کروڑ اضافی ڈوز کا آرڈر دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطاانہوں نے کہا کہ بھارت سے آنے والی تصاویر دیکھ کر دکھ ہوتا ہے، بھارت کو دینے کے لیے فی الحال اضافی ویکسین دستیاب نہیں۔برطانوی وزیر صحت نے… Continue 23reading بھارت میں کورونا کے سبب ہر طرف خوف کے سائے نظرآنے لگے برطانیہ نے بھی منہ موڑ لیا

پاکستان میں کورونا سے مزید 151 افراد چل بسے ٗ 5480نئے کیسز جانتے ہیں کس صوبے کی صورتحال زیادہ خراب ہے؟

datetime 29  اپریل‬‮  2021

پاکستان میں کورونا سے مزید 151 افراد چل بسے ٗ 5480نئے کیسز جانتے ہیں کس صوبے کی صورتحال زیادہ خراب ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان 151افراد چل بسے ،5480نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ملک 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ… Continue 23reading پاکستان میں کورونا سے مزید 151 افراد چل بسے ٗ 5480نئے کیسز جانتے ہیں کس صوبے کی صورتحال زیادہ خراب ہے؟

دنیا بھر میں کورونا سے مزید 13500اموات 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز رپورٹ

datetime 29  اپریل‬‮  2021

دنیا بھر میں کورونا سے مزید 13500اموات 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز رپورٹ

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وبا سے ساڑھے 13 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں پہنچ گئے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 کروڑ 2 لاکھ 42 ہزار 628… Continue 23reading دنیا بھر میں کورونا سے مزید 13500اموات 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز رپورٹ

Page 22 of 49
1 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 49