بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

لہر نہیں بھارت میں کورونا طوفان آیا مودی بھی بے بسی کی تصویر بن گئے

datetime 26  اپریل‬‮  2021

لہر نہیں بھارت میں کورونا طوفان آیا مودی بھی بے بسی کی تصویر بن گئے

نئی دہلی ٗواشنگٹن(این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تسلیم کرلیا ہے کہ کورونا کی لہر نہیں بھارت میں کورونا طوفان آیا ہوا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریڈیو پر خطاب میں نریندر مودی کا کہنا تھا کہ کورونا طوفان نے قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بہت سے بھارتی… Continue 23reading لہر نہیں بھارت میں کورونا طوفان آیا مودی بھی بے بسی کی تصویر بن گئے

سعودی عرب میں جان بوجھ کر کورونا پھیلانے والوں کو سزا دینے کا اعلان

datetime 26  اپریل‬‮  2021

سعودی عرب میں جان بوجھ کر کورونا پھیلانے والوں کو سزا دینے کا اعلان

ریاض ٗلندن(این این آئی)دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں جان بوجھ کر کورونا پھیلانے والوں کو سخت سزا دی جائے گی۔سعودی پبلک پراسیکیوشن نے خبر دار کیا کہ… Continue 23reading سعودی عرب میں جان بوجھ کر کورونا پھیلانے والوں کو سزا دینے کا اعلان

ملک بھر میں دفعہ 144 نافذ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سینکڑوں افراد گرفتار درجنوں تجارتی مراکز سیل ، کئی بسوں کے چالان

datetime 25  اپریل‬‮  2021

ملک بھر میں دفعہ 144 نافذ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سینکڑوں افراد گرفتار درجنوں تجارتی مراکز سیل ، کئی بسوں کے چالان

اسلام آباد، پشاور، ملتان،گوجرانوالہ (این این آئی، آن لائن)این سی سی کے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فیصلوں کے اطلاق کا آغاز ہوگیا ،فیصلے کے تحت ملک بھر میں ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ،تمام ڈپٹی کمشنرز ماسک نہ پہننے اور دیگر خلاف ورزیوں پر… Continue 23reading ملک بھر میں دفعہ 144 نافذ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سینکڑوں افراد گرفتار درجنوں تجارتی مراکز سیل ، کئی بسوں کے چالان

امریکا کی اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

datetime 25  اپریل‬‮  2021

امریکا کی اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکا نے اپنے شہریوں کو کورو ناوائرس کے مثبت کیسزکی شرح میں ہونے والے اضافے کے باعث پاکستان کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کرد ی ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کی ویب سائٹ پرجاری ایڈوائزری کے مطابق امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان میں کورونا کیسز… Continue 23reading امریکا کی اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

بھارت کرونا کے جہنم میں تیزی سے گرنے لگا مزید3 لاکھ49ہزار سے زائد کیسز ٗ2ہزار767 افراد ہلاک

datetime 25  اپریل‬‮  2021

بھارت کرونا کے جہنم میں تیزی سے گرنے لگا مزید3 لاکھ49ہزار سے زائد کیسز ٗ2ہزار767 افراد ہلاک

نئی دہلی (این این آئی) نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے کیونکہ بھارت میں کورونا کی سنگین صورتحال ہے اور صرف گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 3 لاکھ49ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں اور2ہزار767 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق… Continue 23reading بھارت کرونا کے جہنم میں تیزی سے گرنے لگا مزید3 لاکھ49ہزار سے زائد کیسز ٗ2ہزار767 افراد ہلاک

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات 17 ہزار سے زائد ہو گئیں مریضوں کی تعداد کے حوالے سے کس نمبر پر آگیا؟تشویشناک صورتحال

datetime 25  اپریل‬‮  2021

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات 17 ہزار سے زائد ہو گئیں مریضوں کی تعداد کے حوالے سے کس نمبر پر آگیا؟تشویشناک صورتحال

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کرونا وائرس سے مزید 118افراد چل بسے جس کے بعد موات 17ہزار سے تجاوز کر گئیں جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات 17 ہزار سے زائد ہو گئیں مریضوں کی تعداد کے حوالے سے کس نمبر پر آگیا؟تشویشناک صورتحال

دنیابھر میں کورونا کے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز،ساڑھے 12 ہزارہلاکتیں رپورٹ جانتے ہیں پہلے نمبر پر کون سا ملک ہے؟

datetime 25  اپریل‬‮  2021

دنیابھر میں کورونا کے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز،ساڑھے 12 ہزارہلاکتیں رپورٹ جانتے ہیں پہلے نمبر پر کون سا ملک ہے؟

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وبا سے ساڑھے 12 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں پہنچ گئے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 کروڑ 70 لاکھ 82 ہزار 658 تک… Continue 23reading دنیابھر میں کورونا کے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز،ساڑھے 12 ہزارہلاکتیں رپورٹ جانتے ہیں پہلے نمبر پر کون سا ملک ہے؟

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر بچوں کے لیے انتہائی خطرناک قرار مزید 2 بچے جان کی بازی ہار گئے، جانتے ہیں ان کی عمریں کتنی تھیں؟

datetime 24  اپریل‬‮  2021

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر بچوں کے لیے انتہائی خطرناک قرار مزید 2 بچے جان کی بازی ہار گئے، جانتے ہیں ان کی عمریں کتنی تھیں؟

لاہور ( آن لائن ) پاکستان بھر میں کورونا کی تیسری لہر سے جہاں بڑے متاثر ہو رہے ہیں وہیں کورونا کی اس تیسری لہر کو بچوں کے لیے بھی خطرناک قرار دے دیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ اآپریشنز سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق چوبیس… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر بچوں کے لیے انتہائی خطرناک قرار مزید 2 بچے جان کی بازی ہار گئے، جانتے ہیں ان کی عمریں کتنی تھیں؟

کوروناوائرس کی صورتحال تشویشناک ہونے پر عمرا ن خان نے بھارت کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2021

کوروناوائرس کی صورتحال تشویشناک ہونے پر عمرا ن خان نے بھارت کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں کورونا کی خطرناک لہر پر بھارتی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کی خطرناک لہر سے مقابلہ کرنے والے بھارتی شہریوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پڑوس اور دنیا… Continue 23reading کوروناوائرس کی صورتحال تشویشناک ہونے پر عمرا ن خان نے بھارت کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

Page 24 of 49
1 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 49