شاہد خاقان عباسی کی کراچی میئر کے الیکشن پر تنقید سمجھ سے بالاتر ہے حقائق کے منافی ہے، پیپلزپارٹی کا شدید ردعمل
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو کراچی میئر الیکشن سے متعلق بیان پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شاہد خاقان عباسی کی کراچی میئر کے الیکشن پر تنقید سمجھ سے بالاتر ہے حقائق کے منافی ہے۔ اپنے بیان میں سینیٹر سلیم مانڈی والا… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کی کراچی میئر کے الیکشن پر تنقید سمجھ سے بالاتر ہے حقائق کے منافی ہے، پیپلزپارٹی کا شدید ردعمل