مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ پیپلزپارٹی نے بالاخر حتمی فیصلہ سنادیا،حیرت انگیزاعلان
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی رہنماؤں نے جے یو آئی کے آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا تاہم دھرنے میں شریک نہیں ہونگے اس پر پارٹی چیئرمین نے گزشتہ روز واضح کردیا تھا،پیپلزپارٹی عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے 18 اکتوبر سے ملک گیر عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان، پہلا جلسہ… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ پیپلزپارٹی نے بالاخر حتمی فیصلہ سنادیا،حیرت انگیزاعلان