پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر مملکت کا خطاب جاری، پیپلزپارٹی کے علاوہ ن لیگ سمیت ساری اپوزیشن واک آئوٹ کر گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر مملکت کا خطاب جاری، پیپلزپارٹی کے علاوہ ن لیگ سمیت ساری اپوزیشن واک آئوٹ کر گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر مملکت عارف علوی کے خطاب کے دوران پیپلزپارٹی کے علاوہ ساری اپوزیشن واک آئوٹ کر گئی، تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہو چکا ہے۔ قومی ترانے کے بعد تلاوت قرآن پاک و نعت شریف ، وفاقی وزیر… Continue 23reading پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر مملکت کا خطاب جاری، پیپلزپارٹی کے علاوہ ن لیگ سمیت ساری اپوزیشن واک آئوٹ کر گئی

ضمنی انتخابات۔۔ہم ان حلقوں میں امیدوار کھڑا نہیں کرینگے!! پیپلزپارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر عمران خان کی بھی حیرت کی انتہا نہیں رہیگی

datetime 31  اگست‬‮  2018

ضمنی انتخابات۔۔ہم ان حلقوں میں امیدوار کھڑا نہیں کرینگے!! پیپلزپارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر عمران خان کی بھی حیرت کی انتہا نہیں رہیگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران شہید ہونے والوں کے حلقوں میں امیدوار کھڑا نہیں کرینگے ۔ایک بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہا کہ جس پارٹی کا امیدوار شہید ہوا ہے اس پارٹی کو موقع دیا جائے گا۔انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی… Continue 23reading ضمنی انتخابات۔۔ہم ان حلقوں میں امیدوار کھڑا نہیں کرینگے!! پیپلزپارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر عمران خان کی بھی حیرت کی انتہا نہیں رہیگی

پیپلز پارٹی کے یوٹرن کے بعد مشترکہ صدارتی امیدار لانے میں ناکامی پر اپوزیشن جماعتیں پیپلز پارٹی پر پھٹ پڑیں، دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

datetime 27  اگست‬‮  2018

پیپلز پارٹی کے یوٹرن کے بعد مشترکہ صدارتی امیدار لانے میں ناکامی پر اپوزیشن جماعتیں پیپلز پارٹی پر پھٹ پڑیں، دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

اسلام آبا (این این آئی)صدارتی انتخاب کیلئے پیپلزپارٹی کے یوٹرن کے بعد مشترکہ صدارتی امیدوار لانے میں ناکامی پر دیگر اپوزیشن جماعتیں پی پی پر پھٹ پڑیں۔تفصیلات کے مطابق گرینڈ اپوزیشن الائنس نے صدارتی انتخاب کے لیے مشترکہ امیدوار لانے کا اعلان کیا تھا تاہم پیپلزپارٹی کی جانب سے اعتزاز احسن کو امیدوار نامزد کیا… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے یوٹرن کے بعد مشترکہ صدارتی امیدار لانے میں ناکامی پر اپوزیشن جماعتیں پیپلز پارٹی پر پھٹ پڑیں، دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

خان صاحب کو پتہ لگ جائیگا کہ کنٹینر پر بھڑکیں مارنےاور ایوان میں جوابدہ ہونے میں کتنا فرق ہے؟ پرویز الٰہی اور عثمان بزدارکی نامزدگیوں کا فیصلہ کہاں سے آیا ہے، پیپلزپارٹی نے سنگین الزام عائد کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2018

خان صاحب کو پتہ لگ جائیگا کہ کنٹینر پر بھڑکیں مارنےاور ایوان میں جوابدہ ہونے میں کتنا فرق ہے؟ پرویز الٰہی اور عثمان بزدارکی نامزدگیوں کا فیصلہ کہاں سے آیا ہے، پیپلزپارٹی نے سنگین الزام عائد کر دیا

لاہور( این این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ نیا پاکستان بنانے والوں کو مک مکا سرکار بنانے کی مبارک ہو، میثاق جمہوریت جیسے تاریخی دستاویز کو مک مک کہنے والے عمران خان نے خود تمام حدیں پار کر دیں۔ نئی حکومت کی قیام پر تبصرہ کرتے ہوئے… Continue 23reading خان صاحب کو پتہ لگ جائیگا کہ کنٹینر پر بھڑکیں مارنےاور ایوان میں جوابدہ ہونے میں کتنا فرق ہے؟ پرویز الٰہی اور عثمان بزدارکی نامزدگیوں کا فیصلہ کہاں سے آیا ہے، پیپلزپارٹی نے سنگین الزام عائد کر دیا

وہی ہوا جس کا عمران خان نے اعلان کیا تھا، ن لیگ اور پیپلزپارٹی آمنے سامنے آگئیں، ن لیگ کاشہباز شریف کو ووٹ نہ دینے پر پیپلزپارٹی کو سبق سکھانےکا فیصلہ، سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ لینے کا اعلان کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2018

وہی ہوا جس کا عمران خان نے اعلان کیا تھا، ن لیگ اور پیپلزپارٹی آمنے سامنے آگئیں، ن لیگ کاشہباز شریف کو ووٹ نہ دینے پر پیپلزپارٹی کو سبق سکھانےکا فیصلہ، سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ لینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے راجہ ظفر الحق کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کردیا۔اپوزیشن کے گرینڈ الائنس میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے اختلاف کے بعد اب دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے سامنے آگئیں اور مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ میں پیپلزپارٹی کا اپوزیشن لیڈر ہٹاکر اپنا قائد… Continue 23reading وہی ہوا جس کا عمران خان نے اعلان کیا تھا، ن لیگ اور پیپلزپارٹی آمنے سامنے آگئیں، ن لیگ کاشہباز شریف کو ووٹ نہ دینے پر پیپلزپارٹی کو سبق سکھانےکا فیصلہ، سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ لینے کا اعلان کر دیا

رائے شماری کے دوران پیپلزپارٹی نے بڑا سرپرائز دیدیا عمران خان یا شہباز شریف ، کس کو ووٹ دیا؟قومی اسمبلی سے بڑی خبر آگئی

datetime 17  اگست‬‮  2018

رائے شماری کے دوران پیپلزپارٹی نے بڑا سرپرائز دیدیا عمران خان یا شہباز شریف ، کس کو ووٹ دیا؟قومی اسمبلی سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں نئے وزیراعظم کیلئے رائے شماری، پیپلزپارٹی نے جو کہا کر دکھایا، انتخابی عمل میں شرکت نہ کی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں نئے وزیراعظم کیلئے رائے شماری جاری ہے اور اس موقع پر اسمبلی کے دروازے بند کر دئیے گئے ہیں اور عمران خان اور شہباز شریف کے درمیان… Continue 23reading رائے شماری کے دوران پیپلزپارٹی نے بڑا سرپرائز دیدیا عمران خان یا شہباز شریف ، کس کو ووٹ دیا؟قومی اسمبلی سے بڑی خبر آگئی

پنجاب کے بعد مرکز بھی ہاتھ سے جاتا دیکھ کر ن لیگ زرداری کی منتوں پر اتر آئی، پیپلزپارٹی قیادت کو شہباز کا کیا پیغام پہنچادیا گیا

datetime 17  اگست‬‮  2018

پنجاب کے بعد مرکز بھی ہاتھ سے جاتا دیکھ کر ن لیگ زرداری کی منتوں پر اتر آئی، پیپلزپارٹی قیادت کو شہباز کا کیا پیغام پہنچادیا گیا

لاہور (بیورورپورٹ) پیپلزپارٹی کا شہباز شریف کو ووٹ ڈالنے سے انکار، ن لیگ زرداری کی منتوں پر اتر آئی۔ تفصیلات کے مطابق آج قومی اسمبلی میں پاکستان کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب ہونا ہے اور ایسے میں متحدہ اپوزیشن کی جانب سے شہباز شریف عمران خان کے مدمقابل قائدایوان کے امیدوار ہیں۔ پیپلزپارٹی شہباز شریف… Continue 23reading پنجاب کے بعد مرکز بھی ہاتھ سے جاتا دیکھ کر ن لیگ زرداری کی منتوں پر اتر آئی، پیپلزپارٹی قیادت کو شہباز کا کیا پیغام پہنچادیا گیا

تحریک انصاف کے نامزد گورنر عمران اسماعیل کو بلاول ہائوس گرانے کا اعلان کرنا مہنگا پڑ گیا، پیپلزپارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر کپتان بھی پریشان ہو جائینگے

datetime 14  اگست‬‮  2018

تحریک انصاف کے نامزد گورنر عمران اسماعیل کو بلاول ہائوس گرانے کا اعلان کرنا مہنگا پڑ گیا، پیپلزپارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر کپتان بھی پریشان ہو جائینگے

کراچی (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی نے نامزدگورنرعمران اسماعیل کے بیان پرتحریک انصاف سے پارٹی پالیسی واضح کرنے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نامزدگورنرکراچی عمران اسماعیل کے بیان پرپیپلزپارٹی نے شدیدردعمل دیا ہے ۔پیپلز پارٹی کے رہنما نثارکھوڑو نے کہا ہے کہ عمران اسماعیل سے گورنرشپ کاعہدہ ہضم نہیں ہورہااگر انہوں نے بدزبانی بندنہیں… Continue 23reading تحریک انصاف کے نامزد گورنر عمران اسماعیل کو بلاول ہائوس گرانے کا اعلان کرنا مہنگا پڑ گیا، پیپلزپارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر کپتان بھی پریشان ہو جائینگے

کراچی میں پیپلزپارٹی کی شکست کی وجہ کیا نکلی؟ بلاول بھٹو کو رپورٹ ارسال کرنیوالے پیپلزپارٹی رہنما کو فارغ کر دیا گیا، حیران کن انکشافات سامنے آگئے

datetime 8  اگست‬‮  2018

کراچی میں پیپلزپارٹی کی شکست کی وجہ کیا نکلی؟ بلاول بھٹو کو رپورٹ ارسال کرنیوالے پیپلزپارٹی رہنما کو فارغ کر دیا گیا، حیران کن انکشافات سامنے آگئے

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس کراچی میں پولنگ ایجنٹ ہی نہیں تھے، کرائے کے پولنگ ایجنٹ رکھے، پرانے جیالے اورپی ایس 113کے صدرغلام محمد بنگلانی کو پارٹی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کو رپورٹ بھیجنا مہنگا پڑگیا،جس کے نتیجے میں انہیں عہدے سے ہٹادیا گیا۔ذرائع کے مطابق عام انتخابات 2018 میں پیپلز پارٹی کی کراچی… Continue 23reading کراچی میں پیپلزپارٹی کی شکست کی وجہ کیا نکلی؟ بلاول بھٹو کو رپورٹ ارسال کرنیوالے پیپلزپارٹی رہنما کو فارغ کر دیا گیا، حیران کن انکشافات سامنے آگئے

Page 4 of 27
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 27