اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے نامزد گورنر عمران اسماعیل کو بلاول ہائوس گرانے کا اعلان کرنا مہنگا پڑ گیا، پیپلزپارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر کپتان بھی پریشان ہو جائینگے

datetime 14  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی نے نامزدگورنرعمران اسماعیل کے بیان پرتحریک انصاف سے پارٹی پالیسی واضح کرنے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نامزدگورنرکراچی عمران اسماعیل کے بیان پرپیپلزپارٹی نے شدیدردعمل دیا ہے ۔پیپلز پارٹی کے رہنما نثارکھوڑو نے کہا ہے کہ عمران اسماعیل سے گورنرشپ کاعہدہ ہضم نہیں ہورہااگر انہوں نے

بدزبانی بندنہیں کی تواحتجاج کریں گے،پی ٹی آئی قیادت سندھ میں متنازع نامزدگورنرکے فیصلے پرنظرثانی کرے،عمران اسماعیل گورنرکے منصب کاحلف لینے سے پہلے ہی متنازع بن چکے ہیں،بلاول ہاوس سابق وزیراعظم اورسابق صدرپاکستان کا گھرہے ،بلاول ہاوس کی دیواریں گرانے کے بیان پرپی ٹی آئی قیادت پارٹی پالیسی بتائے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…