پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی میں پیپلزپارٹی کی شکست کی وجہ کیا نکلی؟ بلاول بھٹو کو رپورٹ ارسال کرنیوالے پیپلزپارٹی رہنما کو فارغ کر دیا گیا، حیران کن انکشافات سامنے آگئے

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس کراچی میں پولنگ ایجنٹ ہی نہیں تھے، کرائے کے پولنگ ایجنٹ رکھے، پرانے جیالے اورپی ایس 113کے صدرغلام محمد بنگلانی کو پارٹی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کو رپورٹ بھیجنا مہنگا پڑگیا،جس کے نتیجے میں انہیں عہدے سے ہٹادیا گیا۔ذرائع کے مطابق عام انتخابات 2018 میں پیپلز پارٹی

کی کراچی سے شکست کی وجوہات کیا تھیں؟، پیپلز پارٹی کے پاس اپنے پولنگ ایجنٹس بھی نہ تھے، دیہاڑی پر پولنگ ایجنٹس رکھے گئے، جنہیں امیدواروں کے نام بھی پتہ نہ تھے۔پیپلز پارٹی پی ایس 113 کے صدر غلام محمد بنگلانی نے رپورٹ بلاول بھٹو زرداری کو ارسال کی جو نثار کھوڑو کو ایک آنکھ نہ بھائی اور عہدے سے فارغ کردیا گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…