خالد لطیف اور شرجیل خان کو ایسی عبرتناک سزا دیئے جانے کا امکان کہ کھلاڑیوں کے رونگٹے کھڑے ہو گئے
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل میں سپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل کھلاڑیوں کو پی سی بی کی جانب سے عبرتناک سزا دیئے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق فکسنگ سکینڈل کے الزام میں معطل ہونے والے شرجیل خان اور خالد لطیف پر تاحیات پابندی کی تلوار لٹک رہی ہے اور تحقیقات مکمل ہونے… Continue 23reading خالد لطیف اور شرجیل خان کو ایسی عبرتناک سزا دیئے جانے کا امکان کہ کھلاڑیوں کے رونگٹے کھڑے ہو گئے