پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

’’پی ایس ایل میں اسپاٹ فکسنگ‘‘ عمران خان نے خاموشی توڑ دی ایسی بات کہہ دی کہ پی ایس ایل انتظامیہ کے ہوش اڑ جائیں گے

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پاکستان سپر لیگ میچ فکسنگ کے معاملے پر بول پڑے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہاہے کہ’’ الیکشن فکسر نجم سیھٹی اسپاٹ فکسنگ کے خاتمے کی بات کر رہا ہے اور ایسی باتیں کرکٹ کو نقصان پہنچانے کیلئے کی جا رہی ہیں‘‘۔ان کا مزید کہنا تھا الیکشن فکسنگ

جمہوریت کو خطرے میں ڈالنے کیلئے کی گئی جو بہت بڑا جرم ہے۔واضح رہےکہ گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیھٹی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل پاکستان کا اثاثہ ہے اس کو کرپشن کے ہاتھوں تباہ نہیں ہونے دیں گے۔ پی ایس ایل شفافیت ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…