ایک لاکھ 13 ہزار پاکستانی کھلاڑیوں میں سے 4 بہترین کرکٹرز کی دریافت،قومی کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلان کردیاگیا
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے زیراہتمام کھیلی جانیوالے پی ایس ایل کی فرنچائزڈلاہورقلندرزنے پاکستان کو مزید 4 بہترین کرکٹرز دینے کا دعویٰ کیاہے۔لاہورقلندرزکے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا نے کہا ہے کہ ہم نے ایک لاکھ 13 ہزار کھلاڑیوں کے ٹرائلز لئے تھے ،8ڈسٹرکٹ ٹیمیں بنائیں اور ہرڈسٹرکٹ ٹیم میں 16،16پلیئرزشامل کئے۔ بعدازاں انہی… Continue 23reading ایک لاکھ 13 ہزار پاکستانی کھلاڑیوں میں سے 4 بہترین کرکٹرز کی دریافت،قومی کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلان کردیاگیا