پی ایس ایل فائنل میچ کے ٹکٹس کی فروخت 23 فروری کو شروع ہو گی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل فائنل میچ کے ٹکٹس کی فروخت 23 فروری کو شروع ہو گی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے لاہورمیں کھیلے جانے والے فائنل میچ کے لئے ٹکٹوں کی فروخت 23فروری کوشروع ہوگی ۔شائقین کرکٹ فائنل میچ کےلئے ٹکٹس پی سی بی کے بوتھ اورآن لائن بھی خرید سکتے ہیں جبکہ فائنل میچ… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل میچ کے ٹکٹس کی فروخت 23 فروری کو شروع ہو گی