اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل کو بڑا دھچکا،پی سی بی نے شرجیل اور خالد لطیف کو معطل کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

دبئی ( آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلنے والے دو کھلاڑیوں کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عبوری طور پر معطل کیا گیا ہے۔ دونوں قومی کرکٹرز پر پی ایس ایل کو بدنام کرنے کا الزام ہے۔ دونوں کھلاڑی تحقیقات مکمل ہونے

تک پی ایس ایل ٹو نہیں کھیل سکیں گے۔ جرم ثابت ہونے پر دونوں کھلاڑیوں کو کم سے کم 2 سال کی سزا ہو سکتی ہے۔ واضح رہے گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن دبئی میں شروع ہوا اور لیگ کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…