اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل میچ کے ٹکٹس کی فروخت 23 فروری کو شروع ہو گی

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل فائنل میچ کے ٹکٹس کی فروخت 23 فروری کو شروع ہو گی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے لاہورمیں کھیلے جانے والے فائنل میچ کے لئے ٹکٹوں کی فروخت 23فروری کوشروع ہوگی ۔شائقین کرکٹ فائنل میچ کےلئے ٹکٹس پی سی بی کے بوتھ اورآن لائن بھی خرید سکتے ہیں جبکہ فائنل میچ کےلئے اعزازی ٹکٹس کسی بھی اہم شخصیت کوجاری نہیں کئےجائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…