جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل میچز میں رکاوٹوں کی پیش گوئی ۔۔ وجہ کیا ہوگی ؟شائقین کرکٹ غمزدہ

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)پاکستان سپرلیگ کے میچز بارش سے متاثرہونے کاامکان ظاہر کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ دبئی اورشارجہ میں فروری کے دوران بارشوں کاامکان ہے،پی ایس ایل کے میچوں کی تاریخوں کے حوالے سے شائقین کرکٹ کافی پریشان دیکھائی دیتے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈنے موسمی حقائق دیکھے بغیرپی ایس ایل فروری میں کروانے کافیصلہ کیا

لیکن اگرپی ایس ایل کونقصان پہنچاتواسکی سب سے بڑی وجہ موسم ہوگا۔اگرموسم کی پیش گوئی دیکھی جائے توآئندہ 10دنوں کے دوران دبئی اورشارجہ میں بارشوں کاخدشہ ظاہرکیاجارہاہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کاافتتاحی میچ بھی بارش کامتاثرہواتھا۔شائقین کرکٹ کاکہناہے کہ بارشوں کے موسم میں پی ایس ایل کے میچ رکھناکہیں پی ایس ایل کے خلاف کوئی سازش تونہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…