جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

سپر لیگ فکسنگ،وقت آگیا،شاہد آفریدی کابڑا اعلان

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان اورپاکستان سپرلیگ میں پشاورزلمی کے کھلاڑی شاہدخان آفریدی نے کہاہے کہ پی ایس ایل میں میچ فکسنگ کے مرتکب کھلاڑیوں نے ملک کانام بیچاہے اس لئے ان کھلاڑیوں کوعبرتناک سزائیں دی جائیں تاکہکوئی کھلاڑی میچ فکسنگ کرنے

کاسوچ بھی نہ سکے ۔انہوں نے کہاکہ میچ فکسرزپرتاحیات پابندی لگائی دے جائے ۔انہوں نے خبردارکیاکہ اگریہ سلسلہ ختم کرنے کےلئے یہ کام بہت ضروری ہے ۔انہوں نے کہاکہ اگرابھی سخت انتظامات نہ کئے گئے توایسے عناصرملک کوبدنام کرتے رہیں گے ۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…