معاہدے بہت کر چکے ،اب پاکستانی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے کس بات پر اتفاق ہوا ہے جس سے اعتماد بحال ہو گا، مائیک پومپیو نے واضح کردیا
اسلام آباد(آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ معاہدے بہت کر چکے پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے عملی اقدامات پر اتفاق ہوا ہے، عملی اقدامات سے ہی اعتماد بحال ہو گا، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت روانگی سے قبل نور خان ایئر بیس پر گفتگو کرتے ہوئے مائیک پومپیو… Continue 23reading معاہدے بہت کر چکے ،اب پاکستانی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے کس بات پر اتفاق ہوا ہے جس سے اعتماد بحال ہو گا، مائیک پومپیو نے واضح کردیا