جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ایران میں اب کن بڑی شخصیات کو لپیٹ میں  لیا جائے گا ؟ امریکہ نے  انتباہ جاری کر دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

ایران میں اب کن بڑی شخصیات کو لپیٹ میں  لیا جائے گا ؟ امریکہ نے  انتباہ جاری کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے باور کرایا ہے کہ امریکا نے ایران کو ایک بھرپور پیغام پہنچا دیا ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ بہت ہو گیا۔امریکی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں پومپیو کا کہنا تھا کہ امریکی انتظامیہ نے ایرانی نظام کے لیے یہ بات واضح… Continue 23reading ایران میں اب کن بڑی شخصیات کو لپیٹ میں  لیا جائے گا ؟ امریکہ نے  انتباہ جاری کر دیا

عراقی عوام سڑکوں پر خوشی سے رقص کررہے ہیں اور یہ نعرے لگا رہے ہیں کہ اب کوئی سلیمانی نہیں،امریکی وزیر خارجہ کا حیران کن دعویٰ

datetime 3  جنوری‬‮  2020

عراقی عوام سڑکوں پر خوشی سے رقص کررہے ہیں اور یہ نعرے لگا رہے ہیں کہ اب کوئی سلیمانی نہیں،امریکی وزیر خارجہ کا حیران کن دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی فوج کے ایک فضائی آپریشن میں ایران کی القدس ملیشیا کے سربراہ قاسم سلیمانی اور کئی دیگر سینئر عراقی کمانڈروں کی ہلاکت پر امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراقی عوام قاسم سلیمانی کی ہلاکت پرخوشی سے جشن منا رہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے… Continue 23reading عراقی عوام سڑکوں پر خوشی سے رقص کررہے ہیں اور یہ نعرے لگا رہے ہیں کہ اب کوئی سلیمانی نہیں،امریکی وزیر خارجہ کا حیران کن دعویٰ

امریکی وزیرخارجہ کے عہدہ چھوڑنے کی اطلاعات، ممکنہ جانشین سامنے آگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

امریکی وزیرخارجہ کے عہدہ چھوڑنے کی اطلاعات، ممکنہ جانشین سامنے آگیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو 3 نومبر 2020ء کو ریاست کینساس سے سینیٹ کے انتخاب میں حصہ لینے کے لیے وزارت خارجہ کا منصب چھوڑنے والے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں شامل ہونے سے قبل پومپیو ایوان نمائندگان میں کینساس کی نمائندگی کرچکے ہیں تاہم مائیک پومپیو نے ان قیاس… Continue 23reading امریکی وزیرخارجہ کے عہدہ چھوڑنے کی اطلاعات، ممکنہ جانشین سامنے آگیا

اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے اعلان کے بعد امریکہ عالمی عدالت کے سامنے ڈٹ گیا، مخالفت کر دی

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے اعلان کے بعد امریکہ عالمی عدالت کے سامنے ڈٹ گیا، مخالفت کر دی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کی تحقیقات کے حوالے سے عالمی فوج داری عدالت کے اعلان کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ عالمی عدالت کا اسرائیلی جنگی جرائم کے واقعات کی تحقیقات کے کیسز کھولنا ناقابل قبول ہے۔ اس حوالے سے… Continue 23reading اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے اعلان کے بعد امریکہ عالمی عدالت کے سامنے ڈٹ گیا، مخالفت کر دی

امریکہ نے خامنہ ای اور ان کے ساتھیوں کو بدمعاشوں کا ٹولہ قرار دیتے ہوئے بڑے احکامات دیدئیے

datetime 20  دسمبر‬‮  2019

امریکہ نے خامنہ ای اور ان کے ساتھیوں کو بدمعاشوں کا ٹولہ قرار دیتے ہوئے بڑے احکامات دیدئیے

واشنگٹن(این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ ایرانی نظام کے ساتھ عارضی صلح کی پالیسی فائدے مند نہیں۔ امریکا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں یکسر مختلف اسلوب اختیار کیا ہے اور وہ ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہو گا۔عر ب ٹی وی کے مطابق پومپیو ایران میں انسانی حقوق کی… Continue 23reading امریکہ نے خامنہ ای اور ان کے ساتھیوں کو بدمعاشوں کا ٹولہ قرار دیتے ہوئے بڑے احکامات دیدئیے

امریکہ میں صدارتی انتخابات ، ماسکو نے مداخلت کی تو کیا کریں گے ؟ امریکہ نے روس کو انبتاہ جاری کر دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

امریکہ میں صدارتی انتخابات ، ماسکو نے مداخلت کی تو کیا کریں گے ؟ امریکہ نے روس کو انبتاہ جاری کر دیا

واشنگٹن( آن لائن )امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے گزشتہ روزکہاہے کہ انہوںنے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کوخبردارکیاہے کہ اگرماسکوآئندہ سال کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کرتاہے توانتقامی کارروائی کاسامناکرناپڑیگا۔پومپیونے واشنگٹن میں لاروف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایاکہ ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت کے سوال پرمیرامؤقف واضح ہے ،یہ ناقابل قبول ہے ۔انہوںنے کہاکہ  کیاروس… Continue 23reading امریکہ میں صدارتی انتخابات ، ماسکو نے مداخلت کی تو کیا کریں گے ؟ امریکہ نے روس کو انبتاہ جاری کر دیا

کیا امریکہ نے شام میں ترکی کو فوجی آپریشن کی اجازت دی؟ وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

کیا امریکہ نے شام میں ترکی کو فوجی آپریشن کی اجازت دی؟ وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا نے ترکی کو شام میں فوجی کارروائی کی اجازت نہیں دی۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ اطلاعات بالکل غلط ہیں کہ امریکا نے ترکی کو اس آپریشن کی اجازت دی ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading کیا امریکہ نے شام میں ترکی کو فوجی آپریشن کی اجازت دی؟ وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا ردعمل سامنے آگیا

سعودیہ کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں ،مائیک پومپیو

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

سعودیہ کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں ،مائیک پومپیو

جدہ (آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا سعودی عرب کیساتھ کھڑا ہے‘سعودی عرب کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے اور امریکا اس حق کی حمایت کرتا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ نے ان خیالات کا اظہار جدہ میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے پیس… Continue 23reading سعودیہ کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں ،مائیک پومپیو

سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں حوثی باغی نہیں بلکہ کون سا اسلامی ملک ملوث ہے؟امریکہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں حوثی باغی نہیں بلکہ کون سا اسلامی ملک ملوث ہے؟امریکہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تیل تنصیبات پر حملوں کا الزام ایران پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے یمن سے ہونے کا ثبوت نہیں ملا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ حملوں میں ایران کا ہاتھ ہے، عالمی برادری اس کی مذمت کرے۔انہوں نے کہاکہ سعودی تنصیبات… Continue 23reading سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں حوثی باغی نہیں بلکہ کون سا اسلامی ملک ملوث ہے؟امریکہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

Page 2 of 6
1 2 3 4 5 6