بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

عراقی عوام سڑکوں پر خوشی سے رقص کررہے ہیں اور یہ نعرے لگا رہے ہیں کہ اب کوئی سلیمانی نہیں،امریکی وزیر خارجہ کا حیران کن دعویٰ

datetime 3  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) امریکی فوج کے ایک فضائی آپریشن میں ایران کی القدس ملیشیا کے سربراہ قاسم سلیمانی اور کئی دیگر سینئر عراقی کمانڈروں کی ہلاکت پر امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراقی عوام قاسم سلیمانی کی ہلاکت پرخوشی سے جشن منا رہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے جمعہ کوٹویٹر پر ایک ٹویٹ

میں لکھا کہ قاسم سلیمانی سے نجات پانے پرعراقی عوام سڑکوں پر خوشی سے رقص کررہے ہیں اور یہ نعرے لگا رہے ہیں کہ اب کوئی سلیمانی نہیں۔مائیک پومپیو نے عراق میں سلیمانی کی ہلاکت کے بعد عوامی رد عمل کی ایک ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں عراقی شہری سلیمانی کے قتل کے بعد سڑکوں پر جشن مناتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…