ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جنگ کوریا میں ہلاک کچھ امریکی اہلکاروں کی باقیات کی واپسی جلد ہوگی، مائیک پومپیو

datetime 19  جولائی  2018

جنگ کوریا میں ہلاک کچھ امریکی اہلکاروں کی باقیات کی واپسی جلد ہوگی، مائیک پومپیو

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ کوریا کی جنگ میں ہلاک ہونے والے کچھ امریکی اہل کاروں کی باقیات آئندہ چند ہفتوں میں واپس آ سکتے ہیں۔تاہم باقیات کی تعداد اور واپسی کی تاریخ کے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پومپیو نے ٹیلی وژن پر دکھائی جانے والی… Continue 23reading جنگ کوریا میں ہلاک کچھ امریکی اہلکاروں کی باقیات کی واپسی جلد ہوگی، مائیک پومپیو

امریکا کا ایرانی تیل خریدنے والے ممالک کو رعایت دینے کا عندیہ

datetime 13  جولائی  2018

امریکا کا ایرانی تیل خریدنے والے ممالک کو رعایت دینے کا عندیہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے امکان ظاہر کیا ہے کہ امریکا ان ممالک کو رعایت فراہم کرسکتا ہے جو تیل پر لگائی گئی سخت پابندیوں سے استثنٰی حاصل کرنے کی درخواست کریں گے۔خیال رہے کہ جوہری معاہدے سے دستبرداری کے بعد امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کردہ اقتصادی پابندیاں رواں… Continue 23reading امریکا کا ایرانی تیل خریدنے والے ممالک کو رعایت دینے کا عندیہ

ایران نے ایٹمی طاقت بننے کی کوشش کی تو پوری دنیا کا غصہ اس پر انڈیل دیا جائیگا، امریکہ

datetime 24  جون‬‮  2018

ایران نے ایٹمی طاقت بننے کی کوشش کی تو پوری دنیا کا غصہ اس پر انڈیل دیا جائیگا، امریکہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کو ایٹمی طاقت بننے کی کوشش سے باز رہنے کی تاکید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ ایران ہمیں اپنے خلاف طاقت کے استعمال پر مجبور نہ کرے، ایران نے ایٹمی طاقت بننے کی کوشش کی تو پوری دنیا کا غصہ… Continue 23reading ایران نے ایٹمی طاقت بننے کی کوشش کی تو پوری دنیا کا غصہ اس پر انڈیل دیا جائیگا، امریکہ

پاکستان کے کسی بھی کردارکے بغیر طالبان سے متعلق نئی امریکی پالیسی کا اعلان

datetime 31  مئی‬‮  2018

پاکستان کے کسی بھی کردارکے بغیر طالبان سے متعلق نئی امریکی پالیسی کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے سلسلے میں نئی حکمت عملی اپنانے کا عندیہ دیا ہے، جس میں بظاہر پاکستان کا کوئی کردار نہیں ہے۔ اس سے یہ اندازہ بھی ہوتا ہے کہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات نچلی ترین سطح پر ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک… Continue 23reading پاکستان کے کسی بھی کردارکے بغیر طالبان سے متعلق نئی امریکی پالیسی کا اعلان

آئو دوست بن جائیں۔۔امریکہ نے ایران کو ایسی آفر کر دی کہ ایرانی حکام کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

datetime 26  مئی‬‮  2018

آئو دوست بن جائیں۔۔امریکہ نے ایران کو ایسی آفر کر دی کہ ایرانی حکام کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ اگر ایرانی رہنما امریکہ کے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے ایک نارمل ملک کے کا طرز عمل اختیار کرتے ہیں تو پھر امریکی (شہری) ایران آئیں گے اور اس سے ایک دوست ملک کا برتاؤ کریں گے۔امریکی ٹی وی کو ایک انٹرویومیں مائیک پومپیو نے کہا… Continue 23reading آئو دوست بن جائیں۔۔امریکہ نے ایران کو ایسی آفر کر دی کہ ایرانی حکام کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

دہشتگردی پر اْکسانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے،امریکہ کا پاکستان سے پھر ڈومورکامطالبہ

datetime 24  مئی‬‮  2018

دہشتگردی پر اْکسانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے،امریکہ کا پاکستان سے پھر ڈومورکامطالبہ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان میں سفارتخانے اور قونصل خانوں میں کام کرنے والے امریکی اہلکاروں کیساتھ برا سلوک کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی خارجہ امور کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے مائیک پومپیو نے کہا کہ سفارت کاروں سے سلوک… Continue 23reading دہشتگردی پر اْکسانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے،امریکہ کا پاکستان سے پھر ڈومورکامطالبہ

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سربراہ اجلاس کا ایجنڈا طے کرنے شمالی کوریا پہنچ گئے

datetime 9  مئی‬‮  2018

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سربراہ اجلاس کا ایجنڈا طے کرنے شمالی کوریا پہنچ گئے

پیانگ یانگ(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو شمالی کوریا پہنچ گئے جہاں وہ حکام سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے صدور کے درمیان ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا طے کریں گے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا یہ شمالی کوریا کا دوسرا دورہ ہے، اس سے قبل انہوں… Continue 23reading امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سربراہ اجلاس کا ایجنڈا طے کرنے شمالی کوریا پہنچ گئے

افغانستان کو کب چھوڑ کر جائینگے ،امریکہ نے حتمی اعلان کردیا

datetime 13  اپریل‬‮  2018

افغانستان کو کب چھوڑ کر جائینگے ،امریکہ نے حتمی اعلان کردیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد کردہ سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے نئے عہدے کی تصدیقی سماعت کے دوران کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ امریکا کا افغانستان کے حوالے سے کیا گیا فیصلہ ایک درست اقدام اور افغانستان کو مستحکم بنانے کیلئے اہم قدم ہے۔جمعہ کو سابق قانون دان مائیک… Continue 23reading افغانستان کو کب چھوڑ کر جائینگے ،امریکہ نے حتمی اعلان کردیا

پاکستان پر حملہ ، امریکی افواج پاکستان میں؟ امریکہ کیا کرنے جا رہا ہے، چونکا دینے والی خبر

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

پاکستان پر حملہ ، امریکی افواج پاکستان میں؟ امریکہ کیا کرنے جا رہا ہے، چونکا دینے والی خبر

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے اقدامات نہ کئے تو دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرنے کیلئے امرکہ کچھ بھی کر گزرے گا، سی آئی اے چیف کی واضح دھمکی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے چیف مائیک پومپیو نے پاکستان کو واضح دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان نے اپنی سرزمین… Continue 23reading پاکستان پر حملہ ، امریکی افواج پاکستان میں؟ امریکہ کیا کرنے جا رہا ہے، چونکا دینے والی خبر

Page 6 of 6
1 2 3 4 5 6