جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی میں اکثریت ختم ،حکومتی ارکان کی تعداد 142 رہ گئی

datetime 31  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی میں اکثریت ختم ،حکومتی ارکان کی تعداد 142 رہ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان کی اپوزیشن میں شمولیت کے بعد وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی میں اکثریت ختم ہوگئی ہے۔ قومی اسمبلی میں اب حکومتی ارکان کی تعداد 142 رہ گئی ہے، ان میں پی ٹی آئی کے 133، ق لیگ کے 4، جی ڈی اے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی میں اکثریت ختم ،حکومتی ارکان کی تعداد 142 رہ گئی

وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کرینگے

datetime 31  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کرینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے اہم خطاب کریں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز بھی قوم سے خطاب کا اعلان کیا تھا تاہم بعد ازاں وزیراعظم کا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کرینگے

تحریک عدم اعتماد میں ہماری کامیابی کے 80 فیصد چانسز ہیں، عمران خان

datetime 30  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد میں ہماری کامیابی کے 80 فیصد چانسز ہیں، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط کابینہ کے ارکان کو دکھا دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس کے دوران وزیرِ اعظم نے کابینہ ارکان کو یہ خط دکھایا۔کابینہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد میں ہماری کامیابی کے 80 فیصد چانسز ہیں، عمران خان

خط کسی ملک نے نہیں بلکہ ہمارے سفیر نے لکھا ،وزیر اعظم عمران خان

datetime 30  مارچ‬‮  2022

خط کسی ملک نے نہیں بلکہ ہمارے سفیر نے لکھا ،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو نہیں دکھایا،خط کے مندرجات سے آگاہ کیا،یہ خط ہمارے اپنے سفیر کی جانب سے لکھا گیا ہے،خط سے متعلق ملک کا نام نہیں بتا سکتے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں اسد عمر نے دھمکی آمیز خط سے متعلق بریفنگ دی اور خط… Continue 23reading خط کسی ملک نے نہیں بلکہ ہمارے سفیر نے لکھا ،وزیر اعظم عمران خان

عمران خان نے 10سینئر اینکرز کو خط دکھانے سے انکار کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2022

عمران خان نے 10سینئر اینکرز کو خط دکھانے سے انکار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط 10سینئر اینکرز کو دکھانے سے انکار کردیا ، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے ملک کے ایک درجن کے قریب سینئر اینکرز کو دھمکی آمیز خط دکھانے سے انکار کردیا ہے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے یہ دھمکی آمیز… Continue 23reading عمران خان نے 10سینئر اینکرز کو خط دکھانے سے انکار کردیا

میں نے انڈیا کے ساتھ 24 ون ڈے میچز کھیلے اور 19 جیتا، میں نے ورلڈ کپ بھی جیتا، عمران خان

datetime 27  مارچ‬‮  2022

میں نے انڈیا کے ساتھ 24 ون ڈے میچز کھیلے اور 19 جیتا، میں نے ورلڈ کپ بھی جیتا، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں امر بالمعروف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قوم کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نظریے پر کھڑے ہوں گے تو ایک قوم بنیں گے، مجھے بھی بڑی دیر تک پاکستان کے نظریے کا پتہ نہیں تھا، چین نے تیس سالوں میں… Continue 23reading میں نے انڈیا کے ساتھ 24 ون ڈے میچز کھیلے اور 19 جیتا، میں نے ورلڈ کپ بھی جیتا، عمران خان

عمران خان کاملک میں نئے انتخابات کرانے پر غور، 2ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

datetime 26  مارچ‬‮  2022

عمران خان کاملک میں نئے انتخابات کرانے پر غور، 2ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

لاہور ، اسلام آباد(آن لائن) ملک بھر میں موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف ملک میں نئے انتخابات کے بارے میں سوچ بیچار کر رہی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد انتخابات کی صورت میں اس وقت حکومت کے پاس انتخابات کے انعقاد کے لئے دو تاریخیں زیر غور… Continue 23reading عمران خان کاملک میں نئے انتخابات کرانے پر غور، 2ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

انتخابی مہم میں شرکت ،وزیر اعظم عمران خان کو شدیددھچکا لگ گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2022

انتخابی مہم میں شرکت ،وزیر اعظم عمران خان کو شدیددھچکا لگ گیا

اسلام آباد (این این آئی)ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف وزیراعظم کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا جس کے مطابق نوٹس کے باوجود الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہونے پر وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر کو حکم امتناع نہ مل سکا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے انتخابی… Continue 23reading انتخابی مہم میں شرکت ،وزیر اعظم عمران خان کو شدیددھچکا لگ گیا

بدی کیخلاف عوام 27مارچ کو میرے ساتھ نکلے، وزیراعظم عمران خان

datetime 24  مارچ‬‮  2022

بدی کیخلاف عوام 27مارچ کو میرے ساتھ نکلے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد( آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ پوری قوم 27 مارچ کو میرا ساتھ دے اور بتائے کہ ہم بدی کے ساتھ نہیں ہیں بلکہ نیکی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو 27 مارچ کے جلسے… Continue 23reading بدی کیخلاف عوام 27مارچ کو میرے ساتھ نکلے، وزیراعظم عمران خان

Page 108 of 596
1 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 596