جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ماضی میں دیا گیا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ماضی میں دیا گیا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ماضی میں دیا گیا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگیا ۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ماضی میں دیا گیا ایک بیان بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں وہ عدالت عظمیٰ… Continue 23reading عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ماضی میں دیا گیا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگیا

مبینہ دھمکی آمیزخط ،عمران خان کے بیانیے سے پاکستان کے امریکہ سمیت کئی ممالک سے سفارتی تعلقات متاثر ہونگے ،ماہرین نے خبردار کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2022

مبینہ دھمکی آمیزخط ،عمران خان کے بیانیے سے پاکستان کے امریکہ سمیت کئی ممالک سے سفارتی تعلقات متاثر ہونگے ،ماہرین نے خبردار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ماہرین نے کہاہے کہ پاکستان کو مبینہ دھمکی آمیزخط کے معاملے پر عمران خان کے بیانیے سے پاکستان کے امریکہ سمیت کئی ممالک سے سفارتی تعلقات متاثر ہونگے ،سفارتی کیبل سے زیادہ سیاسی بیانات سے نقصان پہنچا،کیبل میں فوری کوئی حقیقت یا خطرے اور پریشانی کی بات ہوتی تو سپریم کورٹ… Continue 23reading مبینہ دھمکی آمیزخط ،عمران خان کے بیانیے سے پاکستان کے امریکہ سمیت کئی ممالک سے سفارتی تعلقات متاثر ہونگے ،ماہرین نے خبردار کردیا

اقتدار جانے کا دکھ نہیں اپنے ہی افراد کے دھوکہ دینے پر دکھی ہوں، عمران خان

datetime 11  اپریل‬‮  2022

اقتدار جانے کا دکھ نہیں اپنے ہی افراد کے دھوکہ دینے پر دکھی ہوں، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں بلیک میل ہوتے رہے لہٰذا آئندہ اتحادیوں کو ساتھ ملا کر حکومت نہیں بنائیں گے۔پیر کو تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی اور عوامی رابطہ مہم… Continue 23reading اقتدار جانے کا دکھ نہیں اپنے ہی افراد کے دھوکہ دینے پر دکھی ہوں، عمران خان

شہباز کو وزیراعظم سلیکٹ اور الیکٹ کرنا، اس سے بڑی توہین نہیں ہوسکتی، عمران خان

datetime 11  اپریل‬‮  2022

شہباز کو وزیراعظم سلیکٹ اور الیکٹ کرنا، اس سے بڑی توہین نہیں ہوسکتی، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس آدمی پر 16 ارب اور 8 ارب روپے کے کرپشن کیسز ہوں اسے جو بھی وزیر اعظم سلیکٹ اور الیکٹ کرتا ہے اس سے بڑی ملک کی توہین نہیں ہوسکتی۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عمران خان… Continue 23reading شہباز کو وزیراعظم سلیکٹ اور الیکٹ کرنا، اس سے بڑی توہین نہیں ہوسکتی، عمران خان

ڈائری ،کھانے کا ٹفن اور ٹرائوزر شرٹ ساتھ لیکر عمران خان نے وزیر اعظم ہائوس چھوڑا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

ڈائری ،کھانے کا ٹفن اور ٹرائوزر شرٹ ساتھ لیکر عمران خان نے وزیر اعظم ہائوس چھوڑا

اسلام آباد(آن لائن)ڈائری،کھانے کا ٹفن اور ٹرائوزر شرٹ ،سابق وزیر اعظم عمران خان وزیر اعظم ہائوس سے تین قیمتی ایٹم لیکر روانہ ہوئے ،ڈرائیوئرز ،مالی ،چپڑاسی تک سب کو ہاتھ ملا کر شکریہ اداکیا۔سابق وزیر اعظم عہدہ چھوڑنے سے قبل اپنی سکیورٹی سمیت کابینہ کی سکیورٹی واپس کرنے حکم دیئے گئے ،گزشتہ روز وزیر اعظم… Continue 23reading ڈائری ،کھانے کا ٹفن اور ٹرائوزر شرٹ ساتھ لیکر عمران خان نے وزیر اعظم ہائوس چھوڑا

عمران خان کی تحریک عدم اعتماد میں ناکامی نے پوری دنیا کے میڈیا کی توجہ حاصل کرلی

datetime 10  اپریل‬‮  2022

عمران خان کی تحریک عدم اعتماد میں ناکامی نے پوری دنیا کے میڈیا کی توجہ حاصل کرلی

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان کی تحریک عدم اعتماد میں ناکامی نے پوری دنیا کے میڈیا کی توجہ حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی متحدہ اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی خبر عالمی میڈیا کی زینت بنی رہی اور عالمی نشریاتی اداروں… Continue 23reading عمران خان کی تحریک عدم اعتماد میں ناکامی نے پوری دنیا کے میڈیا کی توجہ حاصل کرلی

وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے ہٹنے کے بعد عمران خان کا پہلا بیان سامنے آ گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے ہٹنے کے بعد عمران خان کا پہلا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام ہی ملک کی خود مختاری اور جمہوریت کا دفاع کرتے ہیں۔ حکومت کے خاتمے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان 1947ء میں آزاد ملک بنا لیکن آج پھر… Continue 23reading وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے ہٹنے کے بعد عمران خان کا پہلا بیان سامنے آ گیا

ایک روپے کی کرپشن نہیں پھر بھی ہٹا دیا عمران خان کی حامی خاتون ویڈیو پیغام میں روپڑی

datetime 10  اپریل‬‮  2022

ایک روپے کی کرپشن نہیں پھر بھی ہٹا دیا عمران خان کی حامی خاتون ویڈیو پیغام میں روپڑی

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر کہیں ان کے حق میں تو کہیں ان کے خلاف بیانات سامنے آرہے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر عمران خان کی ایک حامی کارکن نتاشہ وقاص کی ویڈیو وائرل ہے جس میں انھیں عمران خان… Continue 23reading ایک روپے کی کرپشن نہیں پھر بھی ہٹا دیا عمران خان کی حامی خاتون ویڈیو پیغام میں روپڑی

تحریک عدم اعتماد سے قبل عمران خان کی دو اہم ملکی شخصیات سے ملاقات کا انکشاف

datetime 10  اپریل‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد سے قبل عمران خان کی دو اہم ملکی شخصیات سے ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے دواہم ملکی شخصیات سے ملاقات کا انکشاف ہوا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ عمران خان اور 2 اہم ملکی شخصیات کی ملاقات ہفتہ کوہوئی۔وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں موجود… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد سے قبل عمران خان کی دو اہم ملکی شخصیات سے ملاقات کا انکشاف

Page 105 of 596
1 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 596