جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک عدم اعتماد سے قبل عمران خان کی دو اہم ملکی شخصیات سے ملاقات کا انکشاف

datetime 10  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے دواہم ملکی شخصیات سے ملاقات کا انکشاف ہوا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ عمران خان اور 2 اہم ملکی شخصیات کی ملاقات ہفتہ کوہوئی۔وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں موجود ہے اور اس پر ووٹنگ ہونی ہے، اس تناظر میں اس ملاقات کو اہم قرار دیا جارہا ہے۔ملاقات سے واقف دو ذرائع نے ملاقات کی تصدیق کی ہے تاہم ملاقات کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…