جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان 3سال7ماہ 10روز وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے

datetime 10  اپریل‬‮  2022

عمران خان 3سال7ماہ 10روز وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے

اسلام آباد(این این آئی)عمران خان 3سال7ماہ 10روز وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے ۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 18اگست2018ء کوایوان صدر میں وزیر اعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔ عمران خان 3سال7ماہ10روز تک وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے ۔

عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ ہو گئے ،وزیر اعظم ہائوس کے عملے سے ملاقات

datetime 10  اپریل‬‮  2022

عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ ہو گئے ،وزیر اعظم ہائوس کے عملے سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے رات بارہ بجے بنی گالہ روانہ ہوئے ہیں۔اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے عہدے سے استعفیٰ کے بعد عمران خان تقریباً گیارہ بجکر 58منٹ پر وزیر اعظم ہائوس سے روانہ ہوئے ۔عمران خان کی روانگی کے ساتھ ہی عمران خان کا ذاتی… Continue 23reading عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ ہو گئے ،وزیر اعظم ہائوس کے عملے سے ملاقات

عمران خان کے لئے سابق وزیراعظم کی سکیورٹی کی تیاریاں

datetime 9  اپریل‬‮  2022

عمران خان کے لئے سابق وزیراعظم کی سکیورٹی کی تیاریاں

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ کر کہا ہے کہ عمران خان کیلئے بطور سابق وزیراعظم سکیورٹی کا انتظام کیا جائے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔… Continue 23reading عمران خان کے لئے سابق وزیراعظم کی سکیورٹی کی تیاریاں

مجھے این آر او دو اور ووٹنگ لو، عمران خان

datetime 9  اپریل‬‮  2022

مجھے این آر او دو اور ووٹنگ لو، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر میرے اور وزراء کے خلاف کوئی تحقیقات نہ ہوں اور کوئی کیس نہ بنے تو ووٹنگ کروا دیتا ہوں،اس بات کا دعویٰ جیو نیوز کی نشریات میں کیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو آفر کی ہے کہ میرے اور وزراء کے خلاف اگر تحقیقات… Continue 23reading مجھے این آر او دو اور ووٹنگ لو، عمران خان

عمران خان نے این آر او مانگ لیا، گارنٹی دو کوئی کیس ہو گا نہ مجھے گرفتار کیا جائے گا

datetime 9  اپریل‬‮  2022

عمران خان نے این آر او مانگ لیا، گارنٹی دو کوئی کیس ہو گا نہ مجھے گرفتار کیا جائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے جیو نیوز کی خصوصی نشریات میں بات چیت کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے این آر او مانگ لیا ہے، وہ اپوزیشن سے مقدمات نہ بنانے اور عدم گرفتاری کی ضمانت چاہتے ہیں، معروف صحافی کا کہناتھا کہ عمران خان بنی گالہ میں… Continue 23reading عمران خان نے این آر او مانگ لیا، گارنٹی دو کوئی کیس ہو گا نہ مجھے گرفتار کیا جائے گا

اور تم ہمت نہ ہارو اور غم نہ کھاؤ، اگر تم ایمان والے ہو تو تم ہی غالب آؤ گے عمران خان کی عدم اعتماد ووٹنگ سے قبل سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

datetime 9  اپریل‬‮  2022

اور تم ہمت نہ ہارو اور غم نہ کھاؤ، اگر تم ایمان والے ہو تو تم ہی غالب آؤ گے عمران خان کی عدم اعتماد ووٹنگ سے قبل سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی۔ہفتہ کی صبح قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے دس بجے شروع ہونے کے بعد دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کیا گیا جو دوبارہ شروع ہوا تاہم ووٹنگ سے قبل عمران خان نے… Continue 23reading اور تم ہمت نہ ہارو اور غم نہ کھاؤ، اگر تم ایمان والے ہو تو تم ہی غالب آؤ گے عمران خان کی عدم اعتماد ووٹنگ سے قبل سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

عمران خان اینٹی امریکن نہیں ہے، عمران خان

datetime 8  اپریل‬‮  2022

عمران خان اینٹی امریکن نہیں ہے، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاکستانیو تقریباً چھبیس سال پہلے جب تحریک انصاف شروع کی، میں آج خود داری اور انصاف پر بات کرناچاہتا ہوں، سپریم کورٹ کے فیصلے سے مجھے مایوسی ہوئی، لیکن میں یہ بھی واضح کر دوں کہ میں عدلیہ… Continue 23reading عمران خان اینٹی امریکن نہیں ہے، عمران خان

وزیراعظم عدم اعتماد میں بچ گیا تو اس کے پاکستان کو نتائج بھگتنا پڑیں گے،عمران خان کا انکشاف

datetime 8  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم عدم اعتماد میں بچ گیا تو اس کے پاکستان کو نتائج بھگتنا پڑیں گے،عمران خان کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی عزت کرتا ہوں، آزاد عدلیہ کی تحریک کے دور ان جیل گیا،کھلے عام ہارس ٹریڈنگ ہورہی ہے، بچے بچے… Continue 23reading وزیراعظم عدم اعتماد میں بچ گیا تو اس کے پاکستان کو نتائج بھگتنا پڑیں گے،عمران خان کا انکشاف

آخری بال تک لڑوں گا، عمران خان کی بڑی دھمکی

datetime 7  اپریل‬‮  2022

آخری بال تک لڑوں گا، عمران خان کی بڑی دھمکی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم عمران خان کا باضابطہ ردعمل آ گیا ہے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی اور کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے، کل شام قوم سے خطاب کروں گا، قوم کے… Continue 23reading آخری بال تک لڑوں گا، عمران خان کی بڑی دھمکی

Page 106 of 596
1 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 596