اسلام آباد (این این آئی)عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے رات بارہ بجے بنی گالہ روانہ ہوئے ہیں۔اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے عہدے سے استعفیٰ کے بعد عمران خان تقریباً گیارہ بجکر 58منٹ پر وزیر اعظم ہائوس سے روانہ ہوئے ۔عمران خان کی روانگی کے ساتھ ہی عمران خان کا ذاتی اسٹاف بھی وزیر اعظم ہاؤس سے روانہ ہوا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان بھی وزیر اعظم ہاؤس سے روانہ ہوئے۔ان کے علاوہ شاہ محمود قریشی اور قاسم سوری سمیت وزیر اعظم کا ذاتی اسٹاف بھی وزیر اعظم ہاؤس سے چلا گیا ،دیگر وفاقی وزراء کو بھی وزیراعظم ہاؤس کے عملے نے واپس بھجوا دیا جن میں ، فواد چوہدری، شبلی فراز اور شیریں مزاری شامل تھیں ۔عمران خان نے روانگی سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے ملاقات بھی کی۔
عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ ہو گئے ،وزیر اعظم ہائوس کے عملے سے ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































