جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہباز کو وزیراعظم سلیکٹ اور الیکٹ کرنا، اس سے بڑی توہین نہیں ہوسکتی، عمران خان

datetime 11  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس آدمی پر 16 ارب اور 8 ارب روپے کے کرپشن کیسز ہوں

اسے جو بھی وزیر اعظم سلیکٹ اور الیکٹ کرتا ہے اس سے بڑی ملک کی توہین نہیں ہوسکتی۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عمران خان نے کہا کہ وہ کسی صورت اس اسمبلی میں نہیں بیٹھیں گے، اکیلے بھی رہ گئے تو استعفیٰ دیں گے، ان کے خلاف سیاسی لڑائی عوام کے ساتھ سڑکوں پر لڑیں گے۔عمران خان نے کہا کہ غیر ملکی سازش اوراندرونی میر جعفروں کی وجہ سے حکومت توڑی گئی، عوام نے جان لیا یہ غیر ملکی سازش کے تحت آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات سب کو سمجھ آگئی ہوگی کہ پی ٹی آئی کی طاقت کیا ہے، ان کے ساتھ بیٹھنے کا مطلب غیر ملکی سازش کو قانونی ماننا ہوگا، خون کے آخری قطریتک ان کے خلاف مزاحمت جاری رہیگی۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…