منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں 100سال میں پہلی مرتبہ برف باری،وائرل ویڈیو

datetime 5  مارچ‬‮  2023

سعودی عرب میں 100سال میں پہلی مرتبہ برف باری،وائرل ویڈیو

ریاض(این این آئی)انٹرنیٹ پرگردش کرنے والی ایک ویڈیو میں برف سے ڈھکے ہوئے اونٹوں کو ریتلے اور خشک سعودی عرب میں دکھایا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ ویڈیو سعودی عرب کے علاقے تبوک میں فلمائی گئی تھی جہاں ہرسال برف باری ہوتی ہے۔تاہم فی الحال تبوک میں کہیں برف باری نہیں ہو رہی… Continue 23reading سعودی عرب میں 100سال میں پہلی مرتبہ برف باری،وائرل ویڈیو

سعودی عرب میں سفارتخانے نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2023

سعودی عرب میں سفارتخانے نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے معلومات کیلئے فون کالز سے متعلق انتباہ جاری کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو خبردار کیا جاتا ہے ایسی کالز پر توجہ نہ دیں جس میں ذاتی… Continue 23reading سعودی عرب میں سفارتخانے نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

سعودی عرب نے غیر ملکی کارکنوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 22  جنوری‬‮  2023

سعودی عرب نے غیر ملکی کارکنوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(این این آئی)سعودی وزارت انسانی وسائل و سماجی ترقی نے تصدیق کی ہے کہ مملکت میں کفیل حضرات کی یہ ذمہ داری قرار دی گئی ہے کہ وہ اپنے ساتھ منسلک کارکنوں کے پیشے کی تبدیلی کی فیس بھی ادا کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت انسانی وسائل و سماجی ترقی کے مطابق سعودی… Continue 23reading سعودی عرب نے غیر ملکی کارکنوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

سعودی عرب کا فلسطین کی آزادی تک اسرائیل سے تعلقات بحال نہ کرنے کااعلان

datetime 21  جنوری‬‮  2023

سعودی عرب کا فلسطین کی آزادی تک اسرائیل سے تعلقات بحال نہ کرنے کااعلان

ڈیووس(این این آئی)سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابقڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہاکہ تعلقات معمول پر آنے اور مشرق… Continue 23reading سعودی عرب کا فلسطین کی آزادی تک اسرائیل سے تعلقات بحال نہ کرنے کااعلان

پہلے کسی شرط کے بغیر پیسے دے دیا کرتے تھے، اب ایسا نہیں ہوگا، سعودی عرب کا پاکستان کو صاف جواب

datetime 19  جنوری‬‮  2023

پہلے کسی شرط کے بغیر پیسے دے دیا کرتے تھے، اب ایسا نہیں ہوگا، سعودی عرب کا پاکستان کو صاف جواب

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے مستقبل میں بغیر کسی شرط کے مالی امداد نہ دینے کا عندیہ دے دیا۔غیرملکی خبرایجنسی کو انٹرویو میں سعودی عرب کے وزیرخزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ سعودی عرب بغیر کسی شرط کے براہ راست گرانٹس اور ڈپازٹس دیتا ہے لیکن اس پالیسی کو اب تبدیل کیا جا رہا ہے۔… Continue 23reading پہلے کسی شرط کے بغیر پیسے دے دیا کرتے تھے، اب ایسا نہیں ہوگا، سعودی عرب کا پاکستان کو صاف جواب

سعودی عرب کا بغیر شرط کےمالی امداد نہ دینے کا اعلان

datetime 19  جنوری‬‮  2023

سعودی عرب کا بغیر شرط کےمالی امداد نہ دینے کا اعلان

سعودی عرب کا بغیر شرط کےمالی امداد نہ دینے کا اعلان ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے مستقبل میں بغیر کسی شرط کے مالی امداد نہ دینے کا عندیہ دے دیا۔غیرملکی خبرایجنسی کو انٹرویو میں سعودی عرب کے وزیرخزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ سعودی عرب بغیر کسی شرط کے براہ راست گرانٹس اور ڈپازٹس دیتا… Continue 23reading سعودی عرب کا بغیر شرط کےمالی امداد نہ دینے کا اعلان

سعودی عرب کا ملکی شہریت دینے کے قانون میں بڑی تبدیلی کااعلان

datetime 11  جنوری‬‮  2023

سعودی عرب کا ملکی شہریت دینے کے قانون میں بڑی تبدیلی کااعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون آرٹیکل 8میں ترمیم کردی گئی جس کے تحت شہریت دینے کا اختیار وزیر داخلہ سے لے کر ولی عہد کو دیدیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی ہدایت پر شہریت دینے کے قانون میں ترمیم متعارف کرائی گئی۔… Continue 23reading سعودی عرب کا ملکی شہریت دینے کے قانون میں بڑی تبدیلی کااعلان

سعودی عرب کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

datetime 9  جنوری‬‮  2023

سعودی عرب کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

جینیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کی مدد کے لئے ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے، یہ رقم بحالی کے کام میں تعاون کے لئے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو چار ارب 20 کروڑ دینے کا اعلان… Continue 23reading سعودی عرب کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے سینکڑوں ملازمتوں والے منصوبے کا اعلان

datetime 7  جنوری‬‮  2023

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے سینکڑوں ملازمتوں والے منصوبے کا اعلان

لاہور (این این آئی)سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے کاروباری آسانی کیلئے پاک سعودی ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلان کردیا، اس کا ہیڈکوارٹر ریاض میں اور پہلی شاخ لاہور میں قائم کی جائے گی۔لاہور میں 6 سے 8 جنوری کو ہونے والے Future Festکے اسٹیک ہولڈرز سے ورچوئل خطاب میں شہزادہ فہد بن… Continue 23reading سعودی عرب کا پاکستان کیلئے سینکڑوں ملازمتوں والے منصوبے کا اعلان

Page 2 of 143
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 143