جینیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کی مدد کے لئے ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے، یہ رقم بحالی کے کام میں تعاون کے لئے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو چار ارب 20 کروڑ دینے کا اعلان کیا ہے، ان کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو دو ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیاگیا ہے، اس کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو 1.5 ارب ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
سعودی عرب کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والے پاک افواج کے افسر عامر رضا کون ہیں؟
-
2076ء
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
الزاری جوزف کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار، سیمی کا اظہار برہمی
-
ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان
-
وفاقی حکومت نے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لئے نیشنل امیگریشن پالیسی 2026 جاری کر دی
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
ایک اور ملک میں ویزا فری انٹری! پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
-
بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟تفصیلات سامنے آ گئیں
-
ایف بی آر کا سسٹم عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان
-
بچے بہت پسند ہیں ،ماں نہیں بن سکتی، انایا بنگر نے جنس کی تبدیلی کے بعد حقیقت بتا دی
-
پاکستان کی بڑی سائنسی کامیابی، زمینی شورِ آب میں پہلی بار لیتھیم کی موجودگی کی تصدیق



















































