جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب حکومت کی جانب سے 400 اسکالر شپ کااعلان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب حکومت کی جانب سے 400 اسکالر شپ کااعلان

جدہ(این این آئی)سفیر پاکستان بلال اکبر نے کہاہے کہ سعودی عرب حکومت کی جانب سے 400 اسکالر شپ کااعلان کیا گیا ، ایگزٹ ری اینٹری،اقامہ ویزہ ختم والے افرادکے مسائل ختم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔سفیرپاکستان بلال اکبر نے جدہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی کے مختلف مسائل کوترجیحی بنیادوں… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب حکومت کی جانب سے 400 اسکالر شپ کااعلان

سعودی عرب نے افغان ایئرلائنز کو پروازیں چلانے کی اجازت دیدی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب نے افغان ایئرلائنز کو پروازیں چلانے کی اجازت دیدی

ریاض(این این آئی)سعودی حکام نے افغان ایئر لائنز آریانہ کو ہنگامی پروازیں چلانے کی اجازت دیدی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ہنگامی پروازیں سعودی عرب سے کابل کے لیے چلائی جائیں گی۔ سفارت خانہ افغانستان کے مطابق سعودی حکومت نے 9 ہنگامی پروازیں چلانیکی منظوری دی ہے۔

سعودی عرب دوبارہ پاکستان کی مدد کو آ گیا، تیل فراہم کرنے کیلئے تیار

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

سعودی عرب دوبارہ پاکستان کی مدد کو آ گیا، تیل فراہم کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد (این این آئی) سعودی عرب دوبارہ پاکستان کی مدد کو آ گیا، موخر ادائیگیوں پر تیل فراہم کرنے کیلئے تیار ہو گیا، وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ڈیفر پیمنٹ پر تیل کا معاہدہ تقریباً طے پاگیا ہے،عمران خان کی حکومت آئی تو سعودی… Continue 23reading سعودی عرب دوبارہ پاکستان کی مدد کو آ گیا، تیل فراہم کرنے کیلئے تیار

سعودی عرب کاطالبان کے نام اہم پیغام کابل سے اپنا تمام سفارتی عملہ بھی نکال لیا

datetime 17  اگست‬‮  2021

سعودی عرب کاطالبان کے نام اہم پیغام کابل سے اپنا تمام سفارتی عملہ بھی نکال لیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے طالبان اور تمام افغان جماعتوں پر زوردیا ہے کہ وہ ملک میں عوام کے جان ومال کا تحفظ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے طالبان کے افغان دارالحکومت کابل میں داخلے اور کنٹرول کے ایک روز بعد ٹویٹرپر پہلا بیان جاری کیا اور کہا… Continue 23reading سعودی عرب کاطالبان کے نام اہم پیغام کابل سے اپنا تمام سفارتی عملہ بھی نکال لیا

سعودی عرب میں غیرملکیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت مل گئی

datetime 16  اگست‬‮  2021

سعودی عرب میں غیرملکیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت مل گئی

ریاض(این این آئی)ایسے غیر سعودی افراد جو سعودی عرب کے قانونی رہائشی ہیں، اب ایک جائیداد کے مالک ہوسکتے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق ابشر پیلٹ فارم نے غیر ملکیوں کے لیے سعودی عرب میں جائیداد خریدنے کی 3 شرائط مقرر کی ہیں۔شرائط کے مطابق جائیداد خریدنے کے لیے غیرملکی کے پاس درست اور غیرمعیادی رہائشی… Continue 23reading سعودی عرب میں غیرملکیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت مل گئی

اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم نہیں کریں گے، سعودی عرب نے اپنی پوزیشن واضح کر دی

datetime 4  اگست‬‮  2021

اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم نہیں کریں گے، سعودی عرب نے اپنی پوزیشن واضح کر دی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے مملکت برائے امور خارجہ نے کہا ہے مملکت کا اس وقت اسرائیل کے ساتھ معاہدہ ابراہیم میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں۔ سعودی عرب کی پوزیشن واضح ہے اور فلسطینی ریاست کا قیام مشرق وسطی میں پائیدار امن کے حصول کا بہترین راستہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر… Continue 23reading اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم نہیں کریں گے، سعودی عرب نے اپنی پوزیشن واضح کر دی

سعودی عرب نے چینی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت دے دی

datetime 12  جولائی  2021

سعودی عرب نے چینی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت دے دی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے چینی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ اس بارے میں سعودی حکام کا کہنا ہے کہ چینی ویکسین لگوانے والے پاکستانی مسافروں کو وہاں پہنچ کر بوسٹر شاٹ لینا ہوگا۔سعودی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان سے آنے والے وہ… Continue 23reading سعودی عرب نے چینی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت دے دی

سعودی عرب میں اربوں ریال جعلی بینک کھاتوں کے ذریعے بیرون ملک منتقل، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 23  جون‬‮  2021

سعودی عرب میں اربوں ریال جعلی بینک کھاتوں کے ذریعے بیرون ملک منتقل، تہلکہ خیز انکشاف

ریاض(این این آئی )سعودی عرب میں کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن اتھارٹی (نزاہہ)کے ذمے دار ذرائع نے بتایا ہے کہ اتھارٹی نے گذشتہ عرصے کے دوان میں متعدد فوجداری مقدمات کا آغاز کیا ہے۔ اس سلسلے میں ملوث افراد کے خلاف ضابطے کے مطابق اقدامات کیے جا رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے مقدمات کی… Continue 23reading سعودی عرب میں اربوں ریال جعلی بینک کھاتوں کے ذریعے بیرون ملک منتقل، تہلکہ خیز انکشاف

Page 7 of 143
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 143