ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب ،3 پاکستانیوں کے سر قلم،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 9  اپریل‬‮  2017

سعودی عرب ،3 پاکستانیوں کے سر قلم،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

جدہ(آئی این پی) سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر3 پاکستانی شہریوں کے سر قلم کردیے گے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر3 پاکستانی شہریوں کو اتوار کے روز سزائے موت دی گئی۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تین پاکستانی… Continue 23reading سعودی عرب ،3 پاکستانیوں کے سر قلم،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

’’خدا کی قدرت۔۔ جسے اللہ رکھے۔۔‘‘ سعودی شہری کتنی گولیاں کھانے کے بعد بھی زندہ بچ گیا؟

datetime 9  اپریل‬‮  2017

’’خدا کی قدرت۔۔ جسے اللہ رکھے۔۔‘‘ سعودی شہری کتنی گولیاں کھانے کے بعد بھی زندہ بچ گیا؟

القدیح (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے علاقے القدیح میں ایک شخص کو نامعلوم افراد کی جانب سے 12 گولیا ں ماری گئیں لیکن وہ شہری اس واقعے میں مکمل طور پر محفوظ رہا۔عرب خبررساں ادارے’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘ کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبہ دمام کے گورنر نے بتایا کہ ہمیں اطلاع ملی کہ القدیح میں… Continue 23reading ’’خدا کی قدرت۔۔ جسے اللہ رکھے۔۔‘‘ سعودی شہری کتنی گولیاں کھانے کے بعد بھی زندہ بچ گیا؟

سعودی عرب میں پاکستانیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی کتنے ہزار افراد گرفتار ہو گئے؟وجہ کیا بنی؟

datetime 9  اپریل‬‮  2017

سعودی عرب میں پاکستانیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی کتنے ہزار افراد گرفتار ہو گئے؟وجہ کیا بنی؟

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ ماہ اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر مدینہ منورہ سے 5019 غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔قانون نافذ کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق مدینہ منورہ کے مختلف علاقوں میں دوران تفتیش متعدد… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی کتنے ہزار افراد گرفتار ہو گئے؟وجہ کیا بنی؟

’’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘‘

datetime 8  اپریل‬‮  2017

’’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘‘

دمام (آئی این پی)جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،سعودی عرب کے القدیح کے علاقے میں دو نامعلوم نقاب پوش افراد کی جانب سے ایک درجن گولیاں مارنے کے باوجود سعودی شہری مکمل طور پر محفوظ رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی گورنری دمام کے پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک… Continue 23reading ’’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘‘

جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کے ساتھ کیا کرے گا؟

datetime 7  اپریل‬‮  2017

جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کے ساتھ کیا کرے گا؟

نوشہرہ(آئی این پی ) سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کا مقابلہ کرے گا۔ نوشہرہ میں جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے کہا کہ پاکستان اور سعودی… Continue 23reading جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کے ساتھ کیا کرے گا؟

سعودی عرب کی دفاعی صلاحیت کیسی ہے؟ عالمی ادارے کی حیران کن رپورٹ

datetime 7  اپریل‬‮  2017

سعودی عرب کی دفاعی صلاحیت کیسی ہے؟ عالمی ادارے کی حیران کن رپورٹ

ریاض(این این آئی)روسی اسپوٹنیک ایجنسی نے سعودی عرب کی ناقابل تسخیر دفاعی صلاحیت کو عالمی سطح پر تسلیم کرتے ہوئے کہاہے کہ کہ مملکت 10 طاقت ور ترین ایئرفورسز میں پہلے نمبر پر ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق روسی اسپوٹنیک ایجنسی کی تازہ رپورٹ میں سعودی عرب کی فضائی دفاعی صلاحیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا گیا… Continue 23reading سعودی عرب کی دفاعی صلاحیت کیسی ہے؟ عالمی ادارے کی حیران کن رپورٹ

’’سعودی عرب میں درجنوں گرفتاریاں ‘‘ کس جرم میں گرفتار کیا گیا اور ملزمان کا تعلق کہاں سے ہے ؟

datetime 6  اپریل‬‮  2017

’’سعودی عرب میں درجنوں گرفتاریاں ‘‘ کس جرم میں گرفتار کیا گیا اور ملزمان کا تعلق کہاں سے ہے ؟

الریاض(این این آئی)سعودی عرب میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کہاہے کہ فورسز نے ماہ جمادی الاخر میں دہشت گردی میں ملوث مقامی باشندوں سمیت مجموعی طور پر 77 افراد کو حراست میں لیا ۔امریکی ٹی وی کے مطابق گرفتار افراد میں ایک کی شہریت کی شناخت نہیں ہوسکی۔ 53 کا تعلق سعودی عرب… Continue 23reading ’’سعودی عرب میں درجنوں گرفتاریاں ‘‘ کس جرم میں گرفتار کیا گیا اور ملزمان کا تعلق کہاں سے ہے ؟

اب کون کون سے نام نہیں رکھے جا سکیں گے؟ سعودی عرب نے کن 45 ناموں پر پابندی عائد کردی؟

datetime 5  اپریل‬‮  2017

اب کون کون سے نام نہیں رکھے جا سکیں گے؟ سعودی عرب نے کن 45 ناموں پر پابندی عائد کردی؟

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت سول افیئرز نے سعودی عرب میں بچوں اور بڑوں کے متعدد ناموں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔سعودی حکومت کے مطابق جن ناموں پر پابندی عائد کی گئی ہے، ان میں میں۔ملک(فرشتہ)،عبدالعاطی،عبدالناصر،عبدالمصلح،بنیامین،نارس،ستوا،لولینڈ،طلاج،براج،عبدالنبی،عبدالرسول،سموع،المملاکا،ملکہ(کوئین)،نملاکہ(کنگڈم)،تبرک،نردین،سینڈی،راما،ملائین،ایلین ،اینار،ملیکتنا،مایا،لنڈا،رانڈا،بسمالہ،جبریل،ابرار،ایمان،بیان،ویرلیم،نبی،نبیائ،عامر،طلائن،ارم،رئیٹل،الائیس،کبرئیل،اور لورائن شامل ہیں۔

سعودی عرب نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 5  اپریل‬‮  2017

سعودی عرب نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(آن لائن) سعودی عرب کی حکومت نے عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے زائرین کی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے عمرے کے سیزن میں ایک ماہ کا اضافہ کردیا۔اب عمرے کاسیزن 15 رمضان المبارک کے بجائے 15 شوال کو ختم ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے 4 اپریل کوعمرے… Continue 23reading سعودی عرب نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

Page 105 of 143
1 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 143